گجرات : اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بورڈ نے خاتون ڈی سی گجرات نورالعین قریشی کی بہترین خدمات اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ان کی گریڈ 19 میں ترقی کر دی ہے ۔
گجرات : واسا گجرات بے ضابطگیاں ؛ ویب سائٹ نامکمل ؛ عوام خوار ۔ تفصیلات کے مطابق واڈا گجرات کے جاری کردہ بلوں میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کی وجہ سے صارفین خوار ہوگئے جو بل صارفین کو جاری گئے جب انہیں ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا کرنے کی کوشش کی…
صدقہ فطر ہر غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم…
گجرات ( رپورٹ : انور شیخ ) وزیراعلى پنجاب کے ویژن ستھرا پنجاب پر عمل پیرا ڈپٹی کمشنرگجرات نور العین کے سخت احکامات ؛ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک ظفر عباس کی زیر نگرانی گجرات شہر کی صفائی ستھرائی میں نمایاں اضافہ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر…
نعت وہ خوشبو ہے جو لفظوں سے اٹھتی ہے اور دلوں میں ایمان کی شمع روشن کر دیتی ہے۔ یہ وہ مقدس کلام ہے جو زمین سے اٹھ کر عرش کی طرف سفر کرتا ہے اور پڑھنے والے کے دل کو حضور نبی کریم ﷺ کی محبت سے سرشار کر دیتا ہے۔ اہلِ عشق کے…
اس قدرتی مظہر کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ڈوگ‘ کہا جاتا ہے سخالین : روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا…
فیصلے کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو ضروری مواصلاتی سہولیات تک مسلسل رسائی حاصل رہے گی اسلام آباد : پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے ۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی…
وزیر تعلیم نے چھٹیوں میں اضافے سے متعلق وضاحت اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کی لاہور:پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کر دی…
پاکستان 2026 میں سرمایہ کاری، عالمی اعتماد اور پائیدار ترقی کے سنہرے مرحلے میں داخل ہوچکا کراچی : ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے…
گجرات : جعلساز و نوسرباز متحرک ؛ ہزار اور پانچ سو والے نوٹوں کی گردش ؛ دکاندار لٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں مختلف مقامات پر جعلساز و نوسرباز دکانداروں کے پاس گاہکوں کے رش کا فائدہ اٹھاکر خریداری کرکے جعلی نوٹ دے کر فوراً رفوچکر ہو جاتے ہیں اس بارے میں ایک…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes