
لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر ترین مایہ ناز شخصیت فلم ڈائریکٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین مسعود بٹ اور سینئر رائٹر ڈائریکٹر و جنرل سیکرٹری رائٹرز ایسوسی ایشن سید اشفاق کاظمی ، فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کا انفارمیشن سیکرٹری منیر مراد کے ہمراہ ڈائریکٹر اینڈ رائٹرز ایسوسی ایشن کے آفس ایورنیو اسٹوڈیوز لاہور میں رائٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی فہرست فریم آویزاں کرنے کی تقریب میں شرکت کے موقع پر ایک ساتھ گروپ فوٹو ۔ اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہونے پر چیئرمین ڈائریکٹر ایسوسی ایشن مسعود بٹ نے منیر مراد کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔




