
سماہنی : سول ملٹری اشتراک سے ایل او سی سماہنی سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی ٹورنامنٹس کاانعقاد جاری ۔ ہیپاک فوج اور مقامی ضلعی انتظامیہ کیباہمی اشتراک سے نوجوان نسل کو صحت مندسرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیئے جاری اقدامات کو عوام نے سراہاہے اس ضمن میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیئے ٹرافیاں تقسیم کی گیئں۔




