تازہ ترین

گجرات : ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز

گجرات : ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظرثانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز کئے ہیں جن کی نقولات دفتر اسٹنٹ کمشنر ہائے، دفتر ایکسائز ٹیکسیشن ، دفتر تحصیلدار /سب رجسٹرار ہائے ، دیہی مراکز مال ہائے ، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ہائے کے باہر آویزاں کی گئی ہے اگر کسی کو ان ریٹس کے بارے میں کسی قسم کا کوئی او اعتراض ہو تو وہ اندرسات یوم دفتر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)، گجرات میں تحریری اعتراض داخل کروائیں۔ اور اعتراضات کی سماعت مورخہ21.6.2024 بروز جمعہ بوقت 3 بجے بعد دو پہر ڈپٹی کمشنر افس گجرات ہوگی تمام افراد جو اعتراضات داخل کریں گے وہ سماعت کیلئے مقررہ وقت و تاریخ کو حاضر اویں گے بعد میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا مزید تفصیلات کے لئے رابطہ نمبر 0539260061، موبائل نمبر 03025008877۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds