تازہ ترین

سماہنی : سول ملٹری اشتراک سے ایل او سی باغسر زیروپوائنٹ نالی کے مقام پر عوامی دہلیز پر مریضوں کی خدمت کا سلسلہ جاری

سماہنی : سول ملٹری اشتراک سے ایل او سی باغسر زیروپوائنٹ نالی کے مقام پر عوامی دہلیز پر مریضوں کی خدمت کا سلسلہ جاری،عوام علاقہ نے پاک افواج کے ڈاکٹرز و محکمہ صحت عامہ بھمبر کے ڈاکٹرزوسٹاف تحصیل وضلعی انتظامیہ کی خدمات کو سراہاہے۔میڈیکل سپیلشٹ،گائنی،ڈینٹل،امراض قلب حوالے سے ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت علاج معالجہ کیا،مریضوں کو یقین دلایا کہ انکی خدمت کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل درآمد کا کہاگیا۔بزرگوں و خواتین نے فری میڈیکل کیمپ پر شکریہ ادا کیا۔مریضوں کی ای سی جی،فری ڈینٹل آپریشن،مفت لیب ٹیٹس بھی کیئے گئے۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds