تازہ ترین

گجرات : اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ کا بنیادی مرکز صحت چیچیاں کا دورہ

گجرات : اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ نے بنیادی مرکز صحت چیچیاں کا دورہ کیا، ڈاکٹر و عملہ کی حاضری، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ نے کہا کہ بنیادی مرکز صحت میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، صفائی کا خاص خیال رکھا جائے، ایمرجنسی ادویات کا اسٹاک برقرار رکھا جائے، ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹر و عملہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ انہوں نے ہسپتال میں موجود مریضوں سے ملاقات کی انکا حالاحوال دریافت کیا، اور انکو دیجانیوالی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds