تازہ ترین

بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں مریضوں کا بہترین طبی علاج معالجہ جاری ہے؛ ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر

بھمبر : ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں مریضوں کا بہترین طبی علاج معالجہ جاری ہے،ٹراما سنٹرسمیت تمام شعبہ جات میں نمایاں مثبت تبدیلی آئی ہے، مریضوں اور انکے پیاروں سے ایم ایس نے اس ضمن میں گذارش کی ہے کہ ہسپتال کا خیال رکھیں،شکایات کی صورت میں ایڈمن بلاک میں رابطہ کریں۔اسکے علاوہ جملہ سٹاف و ڈاکٹرز مریضوں کیرش کیباوجود تحمل بردباری،صبر سے پیش آئیں۔مریضوں کا ہرممکن خیال رکھنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔حکومت آزادکشمیر نے ہیلتھ سیکٹر میں عوامی۔مفاد کے تناظر میں واضح احکامات دیئے ہیں۔ہسپتال میں بچوں کے وارڈز،اوپی ڈی گائنی،ڈینٹنل سیکشن سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کی نگرانی کی جارہی ہے۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds