تازہ ترین

اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کاکے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کی تھی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات دینے کی تجویز دی گئی تھی

وزیراعظم شہباز شریف نے تین چھٹیوں کی سمری منظوری کرلی جس کے بعد وفاقی حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی کی تعطیلات پیر 17 جون تا بدھ 19 جون ہوں گی

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds