تازہ ترین

گجرات : جی ٹی ایس چوک میں فوارہ کی تیاری میں ناقص میٹیریل کا استعمال ؛ فوارہ اچھے میٹیریل سے دوبارہ تیار کیا جائے چوہدری شافع حسین کی ٹھیکیدار کو ہدایت

گجرات : (رپورٹ : انور شیخ) صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے جی ٹی ایس چوک میں شہر کی خوبصورتی کے لیے بنائے جانے والے فوارہ میں ناقص میٹریل کے استعمال پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے روک دیا ہے اور فوارہ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو فوری ہدایت جاری کی ہے کہ اس فوارہ کو سڑک سے تھوڑا پیچھے کرکے اچھا میٹریل استعمال کرکے خوبصورت فوارہ تعمیر کیا جائے جس پرمذکورہ ٹھیکیدار نے پہلے فوارہ کو گرا کراور تھوڑا پیچھے کرکے دو بارہ اس کی تعمیر شروع کردی ہے شہریوں نے چوہدری شافع حسین کے اس اقدام پر ان کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہ صوبائی چوہدری شافع حسین گجرات میں ہونے تعمیر ترقی کےکاموں میں خصوصی دلچسپی لیتے ہیں اور ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دیتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds