تازہ ترین

Author: انعام اللہ ڈویژنل بیورو چیف گجرات / آزاد جموں کشمیر

گجرات : کرپٹ پٹواریوں کیخلاف گھیرا تنگ ؛ لسٹیں تیار ؛ اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن کیلئے الرٹ

Advertise here گجرات ( رپورٹ : انور شیخ ) : تحصیل گجرات میں عرصہ سے تعینات کرپٹ اور رشوت خور پٹواریوں کے خلاف اینٹی کرپشن نے لسٹیں تیار کر لی ہیںاور اینٹی کرپشن گجرات نے کرپٹ پٹواریوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا ہے اور بہت جلد گجرات میں کرپٹ اور رشوت خور پٹواری جیل…

Read more

گجرات : گوجرانولہ بورڈ : ارتضیٰ احتشام کی 548 نمبر لیکر سکول سمیت گوجرانولہ بورڈ میں پہلی پوزیشن

ارتضیٰ احتشام گجرات کے معروف معالج حکیم مہر احتشام طارق المعروف جہلم ہڈی جوڑ کے صاحب زادے ہیں Advertise here گجرات : یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسبان اس کے کڈز گلیسی سکول کے ہونہار طالب علم ارتضیٰ احتشام نے نویں کلاس بورڈ آف انٹر میڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن میں 550نمبروں میں 548نمبر حاصل کرکے…

Read more

گجرات : لیڈیز کلب گجرات انتخابات ؛ ہما سہیل رضی 67 ووٹ لیکر سیکریٹری منتخب

صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین و دیگر کی جانب سے مبارکباد Advertise here گجرات : لیڈیز کلب گجرات کے انتخابات میں ہما سہیل رضی67ووٹ کے کر بھاری اکثریت سے لیڈیز کلب گجرات کی سیکرٹری منتخب ہوگئی ہیں جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار عروج نے54ووٹ حاصل کیے ہیں نو منتخب سیکرٹری لیڈیز کلب گجرات ہما سہیل…

Read more

احمد پور شرقیہ : دریائے چناب بپھرنے لگا، پانی کی سطح بلند ہونے قریبی آبادی کو فوری انخلا کی ہدایات جاری

گزشتہ روز کے مقابلے میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوا ہے، حکام احمد پور شرقیہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر سیلابی صورتحال شدت اختیار کرنے لگی جس پر ضلعی انتظامیہ نے قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری…

Read more

گجرات : جی ٹی ایس چوک میں فوارہ کی تیاری میں ناقص میٹیریل کا استعمال ؛ فوارہ اچھے میٹیریل سے دوبارہ تیار کیا جائے چوہدری شافع حسین کی ٹھیکیدار کو ہدایت

گجرات : (رپورٹ : انور شیخ) صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے جی ٹی ایس چوک میں شہر کی خوبصورتی کے لیے بنائے جانے والے فوارہ میں ناقص میٹریل کے استعمال پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے روک دیا ہے اور فوارہ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو فوری ہدایت جاری کی ہے کہ اس فوارہ…

Read more

عثمان بن عفان (حضرت عثمان غنیؓ)رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ — 18 ذی الحجہ 35ھجری یوم شہادت ؛ تحقیق و پیشکش ؛ انعام اللہ ۔ گجرات

حضرت عثمان بن عفان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد، جلیل القدر صحابی اور رسول اللہ ﷺ کے داماد تھے۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو ذوالنورین (دو نوروں والے) کا لقب حاصل ہوا کیونکہ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا نکاح نبی کریم ﷺ کی صاحبزادیوں ، حضرت رقیہ رضی اللّٰہ…

Read more

گجرات : بجلی فراہم کرنے والی کمپنی گیپکو صارفین کو مسلسل بجلی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ؛ ہر گھنٹے بعد کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین شدید اذیت کا شکار

گجرات : بجلی فراہم کرنے والی کمپنی گیپکو صارفین کو مسلسل بجلی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ؛ ہر گھنٹے بعد کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین شدید اذیت کا شکار ، تفصیلات کے مطابق گیس کے شدید بحران کے بعد اب پرائیویٹ کیے جانیوالے شعبہ بجلی کی کمپنی گیپکو اپنے صارفین کو تسلسل کے…

Read more

گجرات : نورالعین ڈی سی گجرات کا مون سون سے قبل نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کیلئے واسا گجرات کے عملی اقدامات کا معائنہ

گجرات : گجرات میں مون سون سے قبل نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کیلئے واسا گجرات کے عملی اقدامات تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین کا بولے چوک میں ایچ ڈی پی ای. (HDPE) فورس مین پائپوں کی تنصیب کے عمل کا معائنہ ، ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کی بریفننگ…

Read more

گجرات : واسا گجرات کی جانب سے جاری کردہ بلوں میں بے ضابطگیاں ؛ ویب سائٹ نامکمل ؛ عوام خوار

گجرات : واسا گجرات بے ضابطگیاں ؛ ویب سائٹ نامکمل ؛ عوام خوار ۔ تفصیلات کے مطابق واڈا گجرات کے جاری کردہ بلوں میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کی وجہ سے صارفین خوار ہوگئے جو بل صارفین کو جاری گئے جب انہیں ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا کرنے کی کوشش کی…

Read more

گجرات : وزیراعلى پنجاب کے ویژن ستھرا پنجاب پر عمل پیرا ڈپٹی کمشنرگجرات نور العین کے سخت احکامات ؛ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک ظفر عباس کی زیر نگرانی گجرات شہر کی صفائی ستھرائی میں نمایاں اضافی

گجرات ( رپورٹ : انور شیخ ) وزیراعلى پنجاب کے ویژن ستھرا پنجاب پر عمل پیرا ڈپٹی کمشنرگجرات نور العین کے سخت احکامات ؛ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک ظفر عباس کی زیر نگرانی گجرات شہر کی صفائی ستھرائی میں نمایاں اضافہ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds