تازہ ترین

بھمبر: پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر ممکنہ طور پر ہمارے بچوںکا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے : ڈاکٹرارم بتول

بھمبر: ڈاکٹرارم بتول نے عوام الناس کے لئے ایک پیغام میں کہاہے کہ خسرہ ایک مہلک بیماری ہے، پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر ممکنہ طور پر ہمارے بچوں کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے لہذا عوام الناس سے اپیل ہے اپنے بچوں کی خسرہ کی ویکسینیشن مکمل کروائیں اور اگر کسی بچے کو خسرہ کی علامات(بخار، جسم پر دانے، آنکھوں سے پانی، گلے کا خراب ہونا، نزلہ) نظر آنے کی صورت میں فوری قریبی ہیلتھ سنٹر چیک کروائیں۔ خسرہ کی بیماری ایک بچے سے دوسرے بچے میں پھیلتی ہے لہٰذا ایسے تمام بچے جن میں خسرہ کی علامات پائی جائیں انہیں دیگر بچوں سے علیحدہ رکھیں ۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds