
راجن پور : ڈی ایس پی علی پور چوہدری فیاض الحق کو اچانک دل کا شدید اٹیک جن کی ملتان پرویز الہی دل ہسپتال میں ہاٹ سرجری خیریت سے کامیاب کر لی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ تحصیل علی پور پر صبح سویرے سوئے ہوئے تھے کہ اچانک دل کا شدید دورہ پڑنے پر دوستوں اور ماتحت عملے نے مقامی ہسپتال ایمرجنسی وارڈ علی پور میں چیک اپ کے لیے لے گئے چیک اپ کے بعد نازک حالت دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری ملتان ریفر کیا اللہ پاک کے کرم سے بروقت سرجری کر کے ڈی ایس پی فیاض الحق پہلے سے کافی بہتر ہیں ۔




