پسرور : گجرات کے علاقہ کے رہائشی مدثر نے چند سال قبل پسرور کی صاحبہ نامی لڑکی سے محبت کی شادی کی جذباتی فیصلہ برباد کر دیتا ہے ۔ایک اور لو سٹوری کا خوفناک انجام : بیوی کو منانے گئے شوہر نے سسرال والوں پر قیامت برپا کردی ۔۔۔ گجرات کے علاقہ ہ کے رہائشی…
کارروائی کے دوران متعدد افغان شہری مذکورہ مقام پر موجود پائے گئے پشاور : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے افغان باشندوں کے لئے جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کیلئے جعلی پاکستانی شناختی…
ملزمان کے خلاف آپریشن شکار پور میں کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں دو روز قبل شروع کیا گیا تھا، ترجمان پولیس پشاور : شکار پور پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کر کے پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی کو بحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ کارروائی کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان…
ثبوتوں کے باوجود دس سال بیت گئے لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے تلاش کرنے میں ناکام لاہور : چند ماہ کی واٹس ایپ چیٹ 10 سالہ شادی شدہ زندگی پر حاوی ۔۔۔۔ 2 بچوں کی ماں لاہور کی خاتون 5 ماہ سے غائب ۔۔۔۔شوہر اور میکے سسرال والے ڈھونڈ کر تھک گئے ، ثبوتوں…
گجرات : شہر کے گلیوں محلوں میں ایمپلی فائر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ؛ اہلیان محلہ و راہگیر و مساجد کا بھی احترام ختم ، تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کے محلہ نورپور شرقی روڈ سمیت دیگر گلیوں اور محلوں میں بلند آواز سے اسپیکر پر تقاریر و نعروں سمیت دیگر پھیریوں والے…
راولپنڈی : غیرقانونی مقیم غیرملکی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں تین روز کے دوران افغان باشندوں کو مکان کرائے پر دینے والے 16 مالک مکان کو گرفتار کرلیا گیا، 163 غیر ملکی افغانیوں کو تحویل میں لے کر ہولڈنگ سینٹر منتقل کر دیا گیا، 51 مقدمات درج کرلیے گئے۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز…
ایپ کے ذریعے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے لیے ایڈوانس بکنگ کروائی جا سکے گی راولپنڈی : راولپنڈی اڈیالہ جیل سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایپ کے ذریعے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کے لیے ایڈوانس بکنگ کروائی جا سکے گی،…
لاہور : آئی جی پنجاب نے متعدد ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیا گیارانا عمر فاروق کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیاسید غضنفر علی شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیافراز احمد کو…
مظفر آباد : آئی جی آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع پر پولیس نے حسین کوٹ میں کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں…
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایس پی عمران کشور نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران کشورنے ترقی کی فہرست میں مسلسل دوسری مرتبہ نظرانداز کئے جانے پر گزشتہ دنوں استعفیٰ جمع کروایا۔ آئی جی پنجاب کو بھجوائے گئے استعفی کےمطابق عمران کشور نے آئی جی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes