تازہ ترین

آزاد کشمیر

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہوئی ؛ آئی جی آزاد کشمیر

مظفر آباد : آئی جی آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع پر پولیس نے حسین کوٹ میں کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں…

Read more

مظفر آباد : بھارت کا پاکستان پرحملہ، پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے اور 3ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ

بھارت کا پاکستان پرحملہ، پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے اور 3ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ مظفرآباد : فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں…

Read more

گجرات : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے روز گجرات کی تاریخ کا پہلا سب سے بڑا آزادی کشمیر کارواں گجرات یونین آف جرنلسٹس اور ضلعی انتظامیہ گجرات کے اشتراک سے صبح 8 بجے جی ٹی ایس چوک گجرات سے روانہ ہوگا

گجرات : گجرات یونین آف جرنلسٹس کے اعلامیے کے مطابق گجرات یونین آف جرنلسٹس اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے گجرات کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا آزادی کشمیر کارواں 5 فروری کو صبح 8 بجے جی ٹی ایس چوک سے روانہ ہوگا جو کہ باب کشمیر چڑیاوالہ/بھمبھر 9 بجے صبح پہنچے گا…

Read more

میرپور : کشمیری عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں، انہیں چوٹ پہنچتی ہے تو ہمیں بھی درد ہوتا ہے ؛ محمد طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ

مظفرآباد : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور نہ انہیں معاشرتی آزادی حاصل ہے اور نہ ہی مذہبی انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ہمارے جسم کا…

Read more

میرپور : جعلی باشندہ ریاست پر آزاد کشمیر میں چار ایم ایل ایز موجود ہیں ایک ڈپٹی سپیکر اور دو وزیر بھی ہیں اس سے بڑا کشمیری عوام کے لیئے کیا المیہ ہو سکتا ہے ؛ محمد طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد جموں و کشمیر

میرپور : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد جموں و کشمیر محمد طاہرکھوکھر کا باشندہ ریاست کے تحفظ اور جعلی باشندہ ریاست کی منسوخی کے لیئے عوام سیاسی سماجی، نیشنلسٹ جماعتوں ایکشن کمیٹیوں سے رابطے کا فیصلہ طاہرکھوکھرنے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے طاہر کھوکھر نے کہا کہ جعلی باشندہ ریاست ایک سنگین مسئلہ…

Read more

میرپور : عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ؛ محمد طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ

میرپور: سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ عوام کو صحت، تعلیم، اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتر فراہمی یقینی بنائی جانی چاہیے اس کے ساتھ ساتھ، بے روزگار نوجوانوں کو…

Read more

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا ؛ طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

مظفرآباد : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیرطاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا اور آزاد کشمیر ایک خوشحال اور ماڈل ریاست کے طور پر ابھرے گی۔ عوام کو اب اپنی تقدیر خود لکھنی ہوگی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds