اگر کسی قسم کی جغرافیائی تباہی کی کوشش کی گئی تو اس کے اثرات ’’باہمی اور ہمہ گیر‘‘ ہوں گے، آئی ایس پی آر اسلام آباد : پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس…
این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور اقدامات کرنے، شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی…
مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائشوں سمیت دیگر انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، وزارت مذہبی امور اسلام آباد : عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026ء کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجراء کا عمل…
صدقہ فطر ہر غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم…
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں ؛ ترجمان اسلام آباد : فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا…
اسلام آباد : ماہرِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس سال دہائیوں کی سخت ترین سردی کا سامنا کر سکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی ماڈلز کے مطابق بحرالکاہل میں لا نینیا کے دوبارہ اثرات ظاہر ہو رہے ہیں، جو پاکستان کے موسمِ سرما کو شدید متاثر کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لا نینیا کے…
لاہور : ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مون سون کا سیزن مکمل طور پر ختم ہو چکا ۔اگلے 7روز کیلئے کہیں بھی بارش کا امکان نہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق موٹروے ایم 5 پر 22 کلومیٹر تک…
لاہور ( بیورو چیف ) حکومت پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام…
پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر…
لاہور : پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes