تازہ ترین

بین الاقوامی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر ممکنہ طور پر جلد 250 ڈالر کے امریکی کرنسی نوٹ پر نظر آسکتی ہے، جس کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں ابتدائی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

واشنگٹن : غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 ڈالر کے مجوزہ نوٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو تقریباً ڈیڑھ صدی بعد پہلی بار کسی زندہ شخصیت یا موجودہ صدر کی تصویر امریکی کرنسی…

Read more

واشنگٹن : امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا

ماہرین کے مطابق امریکا کے اس فیصلے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے واشنگٹن : امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلحہ، گولہ بارود اور ممکنہ ایٹمی مواد کی ترسیل کو روکنا بتایا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

Read more

واشنگٹن : پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا

ایران کے نمائندوں کے ساتھ ایک مکمل اور حتمی معاہدے کی جانب نمایاں پیش رفت ہو چکی ہے، امریکی صدر واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی…

Read more

تہران : متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا؛ ایران

ایران کیخلاف امارات کی جانب سے غیر منصفانہ میڈیا مہم، بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تہران : متحدہ عرب امارات نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے جنھیں فضائی دفاعی نظام ناکارہ بنایا تاہم فجیرہ بندرگاہ کی آئل تنصیب پر ڈرون لگنے…

Read more

تامل ناڈو/بھارت : گیس سلنڈر لائیں ؛ مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

ریسٹورنٹ نے شہریوں کو دعوت دی ہے کہ کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں مفت کھانے سے لطف اندوز ہوں تامل ناڈو/بھارت : بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک ریسٹورنٹ نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک منفرد اور دلچسپ پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ ریسٹورنٹ کی جانب سے آویزاں پوسٹر میں…

Read more

سخالین : آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ؛ شہری حیران رہ گئے

اس قدرتی مظہر کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ڈوگ‘ کہا جاتا ہے سخالین : روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا…

Read more

بریڈفورڈ : منشیات اسمگلنگ کے سنگین مقدمہ ؛ پاکستانی نژاد خاتون کو اکیس سال اور چھ ماہ قید کی سزا

بریڈفورڈ : منشیات اسمگلنگ کے سنگین مقدمے میں پاکستانی نژاد خاتون کو اکیس سال اور چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق 34 سالہ سدرہ نوشین ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کا حصہ تھیں جو پاکستان سے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرتا تھا۔ہیروئن کو چمڑے کی جیکٹس اور دیگر کپڑوں…

Read more

واشنگٹن : ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘ امریکی ترجمان کا صحافی کو جواب

واشنگٹن : امریکی ترجمان نے صحافی کو جواب دیا ’تیری ماں نے‘وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک گرما گرم پریس کانفرنس میں امریکی ترجمان اور صحافی کے درمیان طنز بھرے جملوں کے تبادلے نے عالمی توجہ حاصل کرلی۔امریکی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کا محور عالمی کشیدگی اور چیلنجز ہوتی ہیں۔ جنگوں پر…

Read more

ٹوکیو : جاپان میں کوؤں کو چکمہ دینے کے تجربات کامیاب ۔۔۔

!!! یہ جاپان ہے جناب ۔۔۔جاپان میں کوّوں کو ناپسندیدہ پرندوں میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ یہ کچرے کے تھیلے پھاڑ کر سڑکوں پر گندگی پھیلا دیتے ہیں، کھیتوں اور سبزی و پھل کی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ان کی چیخ پکار بھی بہت شور مچاتی ہے۔چونکہ جاپانی قانون جانوروں کو مارنے…

Read more

مکہ مکرمہ : جھوٹے یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے ذریعے جعلی فتوے اور من گھڑت بیانات معاشرے میں فساد اور علما کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں ؛ امام و خطیب مسجد الحرام شیخ یاسر الدوسری

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے اپنے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے ذریعے…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds