دبئی : قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائیبٹ (بائے بٹ) ہیکرز کے نشانے پر آگئی، ہیکنگ کے حملے کے نتیجے میں ایک عشاریہ پانچ بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے جسے تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری بھی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اربوں ڈالرز کی چوری کی خبر نے کرپٹو کرنسی کی…
امریکی شخص ہنری فورڈ دنیا کا پہلا بزنس مین تھا وہ اپنے ملازمین کو مارکیٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ بھی دیتا تھا‘ ایک بار ایک صحافی آیا اور اس نے ہنری فورڈ سے پوچھا ”آپ سب سے زیادہ معاوضہ کس کودیتے ہیں“ فورڈ مسکرایا‘ اپنا کوٹ اور ہیٹ اٹھایا اورصحافی کو اپنے پروڈکشن روم…
اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے فلسطین : غزہ میں حماس کی اسرائیلی فوج کی چھاپا مار ٹیم کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تازہ جھڑپ غزہ کے علاقے بیت حنون میں ہوئی۔ جس میں اسرائیلی…
سانس سے متعلقہ متعدی بیماریوں کی نگرانی کی جاری کوششوں کے دوران دونوں کیسز کی تشخیص کی گئی، مرکزی وزارت صحت بھارت بنگلورو : بھارت کے شہر بنگلورو ایک اسپتال میں دو شیر خوار بچوں میں کورونا جیس علامات والے وائرس ہیومن میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی) کی تشخیص ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے…
ممبئی : بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہونے لگا ہے…
۔۔۔۔ ایمن العلی محض 23 سالہ اردنی نوجوان ہے۔انتہائی خوبرو ہے، حسین و جمیل ہے، ٹک ٹوکر ہے، بلاگر ہے، فیشن ماڈل ہے، عرب دنیا میں ٹرینڈ میکر ہے،لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ انسٹا گرام، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹوک پر لاکھوں فالوورز رکھتا ہے،۔۔۔۔ اس کی ایک ویڈیو کو ایک ہی دن میں 12…
ماسکو : روس کی ایک عدالت نے یو ٹیوب پر ملک کے سرکاری میڈیا چینلز پر پابندی لگانے کی وجہ سے گوگل پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس فیصلے کی حیران کن بات جرمانے کی رقم ہے جو گوگل کی اپنی مالیت سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی مجموعی آمدن سے بھی…
نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر پوری دنیا اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ “پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے پُرمسرت موقع پر، میں اپنے تمام…
واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اس بار انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کے استعمال سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں آئی فون کے ائیر ڈراپ جیسے فیچر کا اضافہ…
مدھیہ پردیش : زمین کے تنازع پر احتجاج کرنے والی خواتین کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جنہیں مقامی افراد نے بڑی مشکلوں سے باہر نکالا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں احتجاج کرنے والی خواتین کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کی گئی تاہم مقامی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes