تازہ ترین

Author: احمد بن انعام انچارج گلدستہ

ماں کے پیروں کا پانی پینے سے شفاء : انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام/محمد بن انعام/موحد بن انعام

ڈاکٹر نیاز احمد بلوچ، پروفیسر نشتر میڈیکل کالج ملتان، نے ایک عجیب واقعہ تحریر کیا:ڈاکٹر بلوچ صاحب ملتان سے باہر امتحان لینے گئے ہوئے تھے۔ وہاں ان کے بھائی کی شدید علالت کی اطلاع ملی۔ وہ فوراً ڈیرہ غازی خان پہنچے جہاں بتایا گیا کہ ان کے بھائی سخت بیمار ہیں، اس لیے انہیں نشتر…

Read more

ایک مضبوط عورت کی صحبت میں رہنے سے کبھی مت ڈرو ایک دن ایسا بھی آسکتا ہے جب وہ تمہاری واحد فوج ہو گی ۔۔۔ انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحدبن انعام ۔ گجرات

یہ تصویر 1972 میں آئرلینڈ میں میں لی گئی تھی جس میں ایک لڑکی اپنے منگیتر کی بندوق سے گولی چلا رہی ہے، جو برطانوی فوج کے خلاف لڑائی میں زخمی ہو گیا تھا۔ اس کا زخمی منگیتر بچ گیا تھا کیوں کہ اسے کار کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا تھا جبکہ…

Read more

قابلیت کسی کی میراث نہیں ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش چودھری محمد عثمان الٰہی چیف ایڈیٹر نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ کو آج سے 10سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی، کمپنی نے بیس پڑھے لکھے نوجوانوں کا انتخاب کرلیا۔۔ ان بیس نوجوانوں نے نوکری کا فارم بھر کر منیجرکے پاس جمع کرادئیے۔منیجر نےفارمزکامطالعہ کیا تو اس نے دیکھا ایک امیدوارنے فارم میں اپنا ایمیل ایڈریس نہیں…

Read more

سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی ایک تحریر ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحد بن انعام ۔ گجرات

محکوم معاشرہ اخلاقی اقدار سے دستبردار ہو جاتا ہے ، ظلمت کا دورانیہ جتنا طویل ہوتا ہے، ذہنی و جسمانی طور پر محکوم سماج کا انسان اتنا ہی جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتا ہے، ایک وقت آتا ہے کہ محکوم صرف روٹی کے لقمے اور جنسی جبلت کے لیے زندہ رہتا ہے۔جب ریاستیں ناکام اور…

Read more

گلوکاری سے مبلغ اسلام تک کا مسافر ؛ جنید جمشید : انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحد بن انعام ۔ گجرات

’مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا‘‘ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا‘ اس نے عینک اتاری‘ ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ’’یار تم نے مجھے جس انداز سے مولوی صاحب کہا‘ میں وہ انجوائے کر رہا ہوں‘ تم مجھے یہ انجوائے کرنے دو‘‘ وہ اس…

Read more

منفی اور مثبت سوچ پیدا کرنے والوں کا فرق ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش : احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحد بن انعام

کولمبیا یونیورسٹی میں ریاضی کے لیکچر کے دوران، ایک طالب علم کلاس میں سو گیا اور اپنے ہم جماعتوں کی باتوں کی آواز سن کر جاگا۔جب لیکچر ختم ہوا تو اس نے دیکھا کہ استاد نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے تھے۔اس نے سوچا کہ یہ ہوم ورک کے سوالات ہیں، لہٰذا اس نے…

Read more

ہنری فورڈ کی کہانی ، صحافی کی زبانی ۔۔۔ انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام ، محمد بن انعام اور موحد سلطان ۔ گجرات

امریکی شخص ہنری فورڈ دنیا کا پہلا بزنس مین تھا وہ اپنے ملازمین کو مارکیٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ بھی دیتا تھا‘ ایک بار ایک صحافی آیا اور اس نے ہنری فورڈ سے پوچھا ”آپ سب سے زیادہ معاوضہ کس کودیتے ہیں“ فورڈ مسکرایا‘ اپنا کوٹ اور ہیٹ اٹھایا اورصحافی کو اپنے پروڈکشن روم…

Read more

مائی بشیراں اور وکیل ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش ؛ محمد بن انعام ، احمد بن انعام ۔ گجرات

مائی بشیراں ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت پیش ھوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھیوکیل استغاثہبھرپوراعتمادسےمائی کی طرف بڑھا اوراس سے پوچھا:مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟مائی بشیراں: ہاں قدوس۔میں تمہیں اس وقت سے اچھی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds