کراچی : مزدور رہنمالیا قت علی ساہی ڈیموکریٹک ورکرز فیڈریشن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سیکریٹری جنر ل نے حکومت کی طرف سے مہنگائی کم ہونے کے دعوؤں پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ دعوے بیوروآف شماریات کی رپورٹ کی بنیاد پر کر رہی ہے جو کہ درست نہیں ہیں اس پر کبھی…
اسلام آباد : وزیر دفاع اور سینئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے مذاکراتی کمیٹیوں پر کوئی دباو نہیں ہے جبکہ مذاکرات پر اس وقت تک کوئی حوصلہ افزا پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ وزیر دفاع اور سینئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے…
لاہور : حکومت نے پی ٹی آئی پر اپنے کارکنوں کو کل کے احتجاج کیلئے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پکی خبر ہے کہ 24 نومبر کو امن و امان خراب کرنے کیلئے افغانیوں اور یوتھ فورس کو اسلحہ دیا گیا…
گجرات : گجرات میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور آئی ایف جے کے اشتراک سے صحافیوں کی تربیت کے حوالے سے گجرات یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں گجرات کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے ورکنگ صحافیوں کو درپیش مسائل بیان کئے. ٹریننگ ورکشاب کے دوران…
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ فضائی آلودگی روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےفضائی آلودگی روکنے کے لیے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں…
لاہور : لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق بھارتی ریاستوں میں فصلوں کی باقیات جلانے کی وجہ سے دھویں کے بادل تیز ہواؤں کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار کی سطح تک…
لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر ترین مایہ ناز شخصیت فلم ڈائریکٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین مسعود بٹ اور سینئر رائٹر ڈائریکٹر و جنرل سیکرٹری رائٹرز ایسوسی ایشن سید اشفاق کاظمی ، فلم رائٹرز ایسوسی ایشن کا انفارمیشن سیکرٹری منیر مراد کے ہمراہ ڈائریکٹر اینڈ رائٹرز ایسوسی ایشن کے آفس ایورنیو اسٹوڈیوز لاہور میں…
لاہور : معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے فرزند فارق نائیک کے ہمراہ قرآن اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔بانئ تنظیم اسلامی اور صدر مؤسس مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور، ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادوں اور تنظیم اسلامی و انجمن خدام القرآن لاہور کے مرکزی ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید…
کراچی : فلائی جناح کے ترجمان نے گزشتہ روز 23ستمبر 2024کو کراچی سے لاہور جانے والی پرواز 9P846 پر اسموک الارم بجنے کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پرواز کے لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل کارگو ڈپارٹمنٹ میں دھویں کی نشاندھی کرنے والے اسموک الارم بجنے کا واقعہ…
اسلام آباد : ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتما م پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے آگاہی فراہم کی…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes