تازہ ترین

Author: اسپیشل رپورٹر

کراچی: آج 12ربیع الاول کو کون کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟

کراجی : میں آج 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر 2 جلوس کل دوپہر ڈھائی بجے اور ایک جلوس 3 بجے برآمد ہو گا، پہلا جلوس کھارادر مسجد سے شروع اور مسجدِ گلزار حبیب پر ختم ہو گا۔ دوسرا جلوس میمن مسجد سے…

Read more

اسلام آباد : اگلے تین دن میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستان کے متعدد علاقوں کے لیے شدید موسم کا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں اگلے تین دنوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ الرٹ میں آزاد کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ، اور گوجرانوالہ ڈویژن شامل ہیں، پوٹھوہار، مردان، لاہور، فیصل آباد،…

Read more

اسلام آباد : 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفیکیشن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ…

Read more

گجرات : محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ گجرات نے بہترین اقدامات کئے ہیں ؛ بلال اکبر خان صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ گجرات محرم الحرام کنٹرول روم کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ضلع انتظامیہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی، اور عاشورہ کے جلوس کے…

Read more

لاہور : گجرات میں نیا سیورج سسٹم اور سیف سٹی پراجیکٹس تیزی سے مکمل کئے جائیں گےترقیاتی سکیموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اراکین اسمبلی ترقیاتی کاموں کی خود مانیٹرنگ کریں، چوہدری شافع حسین

چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کا پہلا اجلاس، ترقیاتی سکیموں پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا گجرات میں چڑیا گھر اور ڈنگہ میں عالمی معیار کا اسٹیڈیم بنانے کا اعلان لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس گجرات…

Read more

لاہور : پنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز تقسیم کرنے کا اعلان

لاہور : پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے جب کہ 200 سے زیادہ اور…

Read more

کوئٹہ : ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا – یکم محرم الحرام 1446 ہجری بمطابق 8 جولائی 2024 بروز پیر کو ہو گی

یوم عاشور 10 محرم الحرام بمطابق 17 جولائی 2024ء بروز بدھ کو ہو گا کوئٹہ : ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بمقام دفتر ڈپٹی کمشنر کچہری روڈ کوئٹہ میں…

Read more

کراچی/راولپنڈی/لاہور : ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، اور قربانی کے بعد عزیز و اقربا، غربا و مساکین میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس…

Read more

اسلام آباد : پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی جس کے بعد پاکستان کی سلامتی اور…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds