کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، اور قربانی کے بعد عزیز و اقربا، غربا و مساکین میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس…
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا ایک معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی جس کے بعد پاکستان کی سلامتی اور…
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعظم سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق…
اسلام آباد : صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے مبارک اور پُرسعید موقع پر پوری پاکستانی…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے تو کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور ایسے میں نقصان ان عناصر کا ہوگا جو قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں لہٰذا بہتر ہے اس نقصان سے بچا جائے اور قوم کو بھی بچایا جائے۔ اپنے…
اسلام آباد : وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں مولانا فضل الرحمان انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے، قوم دعا کرے کہ اب ملک کسی حادثے کا شکار نہ ہو۔ نماز عید کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا…
راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت نے 24 کروڑ عوام کو بجلی کی ننگی تار پر لٹکا دیا ہے، لوگوں کے پاس بجلی کے بل جمع کرانے کے پیسے نہیں۔ راولپنڈی لیاقت باغ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…
پشاور : پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ نیوزڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کی لوڈ…
راولپنڈی : سینڑل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمبابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے و شاہراہ عام کو بند…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes