تازہ ترین

Author: پولیٹیکل رپورٹر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی

پی ٹی آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ کمیٹی کی سربراہی رانا ثناءاللہ ہی کریں گے اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی پیشکش قبول کر لی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کی جانب سے دی گئی پیشکش کو پی ٹی آئی نے قبول کر…

Read more

راولپنڈی : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتویکیس کی نئی تاریخ آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی

راولپنڈی : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کے روبرو…

Read more

لاہور : اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کا ابراہم اکارڈز کا حصہ بننے اور نا جائز صہیونی ریا ست اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اشارے دینا انتہائی تشویش ناک ہے ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کا ابراہم اکارڈز کا حصہ بننے اور نا جائز صہیونی ریا ست اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اشارے دینا انتہائی تشویش ناک ہے۔ یہ با ت تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ با نی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے…

Read more

لاہور : پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کا نوبل کمیٹی کوخط لکھنا انتہائی شرمناک ہے؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی کا نوبل کمیٹی کوخط لکھنا انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ وہی صدر ٹرمپ نہیں جو اسرائیل کو غزہ پر مستقل وحشیانہ بمباری…

Read more

لاہور : بھارت نے پاکستان کے خلاف باقاعدہ طبلِ جنگ بجا دیا ہے۔ دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : بھارت نے پاکستان کے خلاف باقاعدہ طبلِ جنگ بجا دیا ہے۔ دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام کا ڈرامہ رچانے کے مقاصد میں سے…

Read more

کراچی : حکمران اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہے ہیں ؛ عوام کے پاس بنیادی ضرورت کی اشیاء کا فقدان ہے ؛ پانی بجلی گیس کے لیے عوام کو ترسایا جا رہا ہے ؛ بلال سلیم قادری

کراچی : ملک میں ہر روز مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔معاشی حالات اس حد تک خراب ہو چکے ہیں کہ عوام ذہنی مریض بن چکی ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکمران اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہے ہیں۔ منتخب ہونے…

Read more

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا ؛ طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

مظفرآباد : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیرطاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا اور آزاد کشمیر ایک خوشحال اور ماڈل ریاست کے طور پر ابھرے گی۔ عوام کو اب اپنی تقدیر خود لکھنی ہوگی…

Read more

کراچی : عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمن

کراچی : سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہے کہ عالمی لابسٹ کی کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے۔ سینیئر وزیرسندھ شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے لیے عالمی لابسٹ کام کررہے ہیں۔ ان کی…

Read more

لاہور : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا بیان کہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ شجاع الدین شیخ

لاہور : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا بیان کہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ بدنامِ زمانہ ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کا…

Read more

اسلام آباد : پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds