کوئٹہ : پاکستان میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ کوئٹہ میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ چاند نظر آنے کا دورانیہ 6 بجکر 10 منٹ سے 9 بجے…
پشاور : خیبر پختونخوا کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبےمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں یکم محرم الحرام 1447 کو عام تعطیل مرکزی روی ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت…
اسلام آباد : انڈیا اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ انڈیا جس طرح سے گھمنڈ کا شکار ہے اور جس بیانیے کو فروغ دے رہا ہے تو تنازع تو موجود ہے جس میں ’چنگاری کسی بھی وقت…
دشمن کے 26 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، دو مقامات پر بھارت کے طاقت ور ترین دفاعی نظام ایس 400 کو تباہ کیا، پریس کانفرنس پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ ہم نے جو قوم سے وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کردیا، سیز فائر کی خواہش اور درخواست بھارت کی…
بھارت کا پاکستان پرحملہ، پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے اور 3ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ مظفرآباد : فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں…
لاہور : پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق 30 اپریل سے 04 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ لاہور، قصور ،…
لاہور : غزہ پر اسرائیل کی معاہدے کے باوجود وحشیانہ اور انسانیت سوز بمباری انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ 19 جنوری 2025ء سے حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ نافذ العمل ہونا تھا لیکن ناجائز صہیونی…
اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت مرد کی دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو شریعت کے خلاف قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس پاکستان کی سپریم کورٹ نے بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے…
اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2025-27 مکمل، انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کی صدر ڈومینک کی الیکشن کے لئے بی ڈی ایم میں شرکت کی اورچیف الیکشن کمشنر نعیم مصطفی اور صدر ڈومینک نے انتخاب کے نتائج کا اعلان کیا۔آئندہ تین سال کے لئے رانا محمد عظیم صدر…
لاہور : امارتِ اسلامیہ افغانستان کے اسلامی نظام کے مکمل نفاذ کی کوششوں پر طاغوتی قوتوں کے حملے انتہائی تشویش ناک ہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ افغان طالبان کی حکومت نے گزشتہ تقریباً ساڑھے تین…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes