تازہ ترین

لاہور : پی ڈی ایم اے پنجاب ؛ آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور : پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق 30 اپریل سے 04 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین، گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ لاہور، قصور ، سیالکوٹ،نارووال، اوکاڑہ ، فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ خوشاب سرگودھا اور میانوالی میں آندھی و بارشوں کے امکانات ہیں ۔ 2 سے 4 مئی کے درمیان جنوبی پنجاب ملتان ڈیرہ غازی خان بہاولپور اور بہاولنگر میں بارش طوفان اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds