تازہ ترین

لاہور : آئی جی پنجاب نے متعدد ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور : آئی جی پنجاب نے متعدد ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیا گیارانا عمر فاروق کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیاسید غضنفر علی شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیافراز احمد کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیاسردار مہوران خان کو ڈی پی او اٹک تعینات کردیا گیاعمارہ شیرازی کو ڈی پی او خوشاب تعینات کردیا گیابشری جمیل کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا محمد کاشف اسلم کو سی ٹی او ملتان تعینات کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds