تازہ ترین

Day: July 7, 2024

گجرات : کمرشل مقامات سے ڈینگی لاروا ملنے پر 2 مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرویا گیا ہے ؛ صفدر حسین ورک ڈپٹی کمشنر گجرات

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ کمرشل مقامات سے ڈینگی لاروا ملنے پر 2 مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرویا گیا ہے، ڈینگی کی روک تھام کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، بارش کے موسم میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں، محکمہ صحت و الائیڈ ڈیپارٹمنٹ ڈینگی سرویلنس احسن…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کا جناح چوک ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ؛ بارش کے پانی کے نکاس کے عمل کا معائنہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے جناح چوک ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا، بارش کے پانی کے نکاس کے عمل کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر سے پانی کے نکاس کا عمل جاری ہے، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پوری استعداد کے ساتھ…

Read more

راجن پور : ڈی ایس پی علی پور چوہدری فیاض الحق کو اچانک دل کا شدید اٹیک

راجن پور : ڈی ایس پی علی پور چوہدری فیاض الحق کو اچانک دل کا شدید اٹیک جن کی ملتان پرویز الہی دل ہسپتال میں ہاٹ سرجری خیریت سے کامیاب کر لی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ تحصیل علی پور پر صبح سویرے سوئے ہوئے تھے کہ اچانک دل…

Read more

ڈیرہ غازیخان : ہدایت اللہ پیر زادہ کی جمعیت طلباء اسلام کے لئے کی گئی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے ؛ حافظ رانا کامران اختر صوبائی ڈپٹی ترجمان جمعیت طلباء اسلام پنجاب

ڈیرہ غازیخان : ہمارے بہت ہی قابل احترام لاکھوں نوجوانوں کے دلوں کے ترجمان مرکزی صدر جمعیت طلباء اسلام پاکستان ہدایت اللہ پیر زادہ قائد محترم مدظلہ کے ہاتھوں رکن سازی فارم فل کر کے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر چکے ۔ ان کے ساتھ تنظیمی اور ذاتی معاملات پر ہمیشہ مشاورت رہی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds