تازہ ترین

Author: انعام اللہ ڈویژنل بیورو چیف گجرات / آزاد جموں کشمیر

گجرات : صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے گیپکو کنٹرول روم کا قیام ؛ 24 گھنٹے سروس کی فراہمی

گجرات : گجرات میں حالیہ بارشوں اور شہری مسائل کے پیشِ نظر گیپکو کی جانب سے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔یہ کنٹرول روم صارفین کو بجلی کی فراہمی سے متعلق مسائل، لائن فالٹ، بجلی کی بندش، تار ٹوٹنے یا کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع دینے کے لیے چوبیس گھنٹے فعال رہے گا۔ضلعی…

Read more

روزن زنداں ۔۔۔۔۔ تحریر ؛ طاہر جمیل سیال (سابق صدر گجرات یونین آف جرنلسٹس)

آج صبح سکول ٹائم پہ پورے شہر کا چکر لگانے کے دوران بچوں کا انتہائی تکلیف دہ حالت میں سکولز و کالجز کیلئے آنا جانا دیکھ کر شدید ذہنی اذیت ہوئی ۔گزشتہ کئی روز سے ضلعی انتظامیہ کی پری پلان عوام دشمن پالیسیوں کو ہر کوئی نشانہ بنا رہا ہے لیکن کیا کسی نے یہ…

Read more

گجرات: گجرات شہر کی موجودہ صورتحال کی زمہ دار انتظامیہ ؛ اہلیان مدینہ سیداں اور لوراں نے درخواست کے ذریعے یکم ستمبر 25ء کو خوفناک صورتحال سے پیشگی مطلع کیا

گجرات : شہر کی صورتحال سیلاب کی وجہ سے ابتر ہوتی جارہی ہے۔پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔کچھ دوست کہہ رہے ہیں کہ یہ قدرتی آفت ہے اس میں انتظامیہ کا کوئی قصور نہیں۔قصور ہی انتظامیہ کا ہے۔دو ہفتے قبل مدینہ سیداں اور لوراں کے رہائشی میکنوں نے صورتحال کی نشاندہی کی تھی۔گجرات کے…

Read more

نہانے کے بعد ہاتھوں یا پاؤں کی انگلیوں پر جھریاں بن جانا ؛ اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا ایک حیرت انگیز اور محفوظ نظام

اکثر لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ جب ہم نہانے کے بعد اپنے ہاتھوں یا پاؤں کی انگلیوں کو دیکھتے ہیں تو وہ سکڑ کر جھریوں والی ہو جاتی ہیں عام طور پر ہمیں لگتا ہے کہ شاید یہ پانی سے کوئی نقصان ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے یہ دراصل اللہ تعالیٰ کا…

Read more

گجرات : گجرات سمیت پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں تعینات رہ کر خدمات پیش کرنیوالے تحصیلدار عارف انجم کی بطور اسسٹنٹ کمشنر ترقی ؛ ان کی ترقی پانے کے بعد کلورکوٹ ضلع بھکر میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعیناتی

عارف انجم کا شمار محکمہ مال کے تجربہ کار اور منجھے ہوئے افسران میں ہوتا ہے گجرات ( رپورٹ : انور شیخ ) منڈی بہاوالدین گجرات فیصل آباد شیخوپورہ اور جہلم میں تعینات رہنے والے تحصیلدار عارف انجم کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدہ پر ترقی دیکر اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ ضلع بھکر تعینات کردیا گیا…

Read more

گجرات : چیف ایڈیٹر نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور سی ایس او ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام چودھری محمد عثمان الٰہی کے والد چودھری فضل الٰہی کی 24ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

گجرات : چیف ایڈیٹر ویب اخبار نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور سی ایس او ویب نیوز بلیٹن چینل ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام( پاکستان سمیت دنیا بھر میں کثیر تعداد میں وزٹ کیا جانیوالا ویب اخبار اور ویب نیوز بلیٹن چینل ) چودھری محمد عثمان الٰہی کے والد…

Read more

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حسن چوک برانچ کے اعلامیے کے مطابق پیر یعنی سوموار سے جمعرات بنک کے اوقات صبح 9 تا 2:30 ، جمعہ کے روز صبح 9 تا 12:30 اور ہفتہ کے روز صبح 11 تا 2:30 بجے تک ہونگے…

Read more

گجرات : فوت شدگان کے اسٹام پیپر جاری ہونا سنگین غلطی، بے شمار قانونی مسائل پیدا ہورہے ہیں ؛ آصف مسعود ایڈووکیٹ

ای اسٹام پیپر کیلئے مہیاء کیا گیا سافٹ ویئر نادرا کے جاری کردہ شناختی کارڈ نمبر دینے پر عمر اور وفات کو چیک کیے بغیر ای اسٹام جاری کردہتا ہے ۔ گجرات : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری ، ترجمان بار سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایسو سی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds