تازہ ترین

گجرات : گجرات سمیت پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں تعینات رہ کر خدمات پیش کرنیوالے تحصیلدار عارف انجم کی بطور اسسٹنٹ کمشنر ترقی ؛ ان کی ترقی پانے کے بعد کلورکوٹ ضلع بھکر میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعیناتی

گجرات ( رپورٹ : انور شیخ ) منڈی بہاوالدین گجرات فیصل آباد شیخوپورہ اور جہلم میں تعینات رہنے والے تحصیلدار عارف انجم کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدہ پر ترقی دیکر اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ ضلع بھکر تعینات کردیا گیا ہے یادرہے کہ عارف انجم کا شمار محکمہ مال کے تجربہ کار اور منجھے ہوئے افسران میں ہوتا ہے اور انہوں نے بطور تحصیلدار ان اضلاع میں شاندار خدمات سر انجام دیں ۔ ان کی بطور اے سی کلور کوٹ تعیناتی پر محکمہ مال گجرات کے افسران اور ملازمین نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds