تازہ ترین

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حسن چوک برانچ کے اعلامیے کے مطابق پیر یعنی سوموار سے جمعرات بنک کے اوقات صبح 9 تا 2:30 ، جمعہ کے روز صبح 9 تا 12:30 اور ہفتہ کے روز صبح 11 تا 2:30 بجے تک ہونگے ۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds