تازہ ترین

آج کا اخبار

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات کھاریاں زوہیب ممتاز کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسی اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل کا سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر کا دورہ

گجرات: ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات کھاریاں زوہیب ممتاز نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسی اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنرز نے منڈی کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور نیلامی اور ریٹ لسٹوں…

Read more

سماہنی : سول ملٹری اشتراک سے ایل او سی سماہنی سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی ٹورنامنٹس کاانعقاد جاری

سماہنی : سول ملٹری اشتراک سے ایل او سی سماہنی سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی ٹورنامنٹس کاانعقاد جاری ۔ ہیپاک فوج اور مقامی ضلعی انتظامیہ کیباہمی اشتراک سے نوجوان نسل کو صحت مندسرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیئے جاری اقدامات کو عوام نے سراہاہے اس ضمن میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے…

Read more

بھمبر: پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر ممکنہ طور پر ہمارے بچوںکا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے : ڈاکٹرارم بتول

بھمبر: ڈاکٹرارم بتول نے عوام الناس کے لئے ایک پیغام میں کہاہے کہ خسرہ ایک مہلک بیماری ہے، پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر ممکنہ طور پر ہمارے بچوں کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے لہذا عوام الناس سے اپیل ہے اپنے بچوں کی خسرہ کی ویکسینیشن مکمل کروائیں…

Read more

بھمبر : ضلع بھمبر میں ساتویں زراعت شماری کا پہلامرحلہ آئندہ دو ماہ بعد اگست میں شروع ہوگا ؛ مقرب خان ڈویژنل کوآرڈینٹر ادار ہ شماریات پاکستان

بھمبر : ضلع بھمبر میں ساتویں زراعت شماری کا پہلامرحلہ آئندہ دو ماہ بعد اگست میں شروع ہوگا۔ جس میں مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے زمینداروں کا ڈیٹامرتب کیاجائے گا۔ ماہ ستمبر 2024 میں دوسرے فیز میں مزید شمارکنندگان گھر گھر جا کرایگری کلچر و لائیوسٹاک کا ڈیٹااکھٹا کریں گے۔ اے سی ہیڈکوارٹرمحمدعیص بیگ…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds