سماہنی : راجہ بڈھے خان گورنمنٹ بوائز کالج سماہنی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ادارہ ھذا سے ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات ڈاکٹر منیر احمد قاضی، ہیڈ کلرک بابو طاہر اور نئے جوائن کرنے والے لیکچرر بیالوجی ڈاکٹر عمر عاشق کے عزاز میں منعقدہ سادہ اور پروقار تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ پروفیسر…
ریاض : سعودی حکومت نے ضوابط کی خلاف ورزی پر بغیر اجازت حاصل کیے حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 3 لاکھ عازمین کو مقدس شہر سے باہر نکال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد فرزندگان توحید نے حج کی سعادت حاصل کی…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے ہمراہ کور کمیٹی گجرات کے اجلاس کی اجلاس کی صدارات کی۔ ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا الاضحی کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ گجرات، گجرات پولیس سمیت…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منڈی کے مختلف حصوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیااور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ۔ڈپٹی…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نےشہر کی مختلف مارکیٹیں، بازاروں کا دورہ کیا ضلع انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مقررہ نرخ سے زائد وصولی پر ایک تندور اور دودھ دہی کی دوکان کو سیل…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گزشتہ روز سے ضلع گجرات کی حدود میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے، تاجران، دکاندار حضرات، شہری پلاسٹک بیگ کا استعمال ترک کردیں، خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں…
گجرات : ڈینگی کی روک تھام کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، محکمہ صحت و الائیڈ ڈیپارٹمنٹ ڈینگی سرویلنس احسن طریقے سے سرانجام دیں، بوگس سرگرمی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈینگی سرویلنس کمیٹی کے اجلاس…
گجرات : اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ نے بنیادی مرکز صحت چیچیاں کا دورہ کیا، ڈاکٹر و عملہ کی حاضری، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر تابش محمود بٹ نے کہا کہ بنیادی مرکز صحت میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، صفائی کا خاص…
گجرات: ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی ڈنگہ کا دورہ کیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنرز نے منڈی کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور نیلامی اور ریٹ…
گجرات: ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے عوامی شکایات پر جلالپور جٹاں روڈ پر واقع مختلف پیٹرول پمپس کو چیک کیا، پیمانہ کم ہونے کی بنا ہر GO پیٹرول پمپ نزد معین الدین پور جلالپور جٹاں روڈ کو سیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes