تازہ ترین

آج کا اخبار

اسلام آباد : عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی، وہ ملک کی خاطر سب معاف کرنے کو تیار ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…

Read more

اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد : حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کاکے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کی تھی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات دینے کی تجویز…

Read more

اسلام آباد : حکومت کا سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فائر وال خصوصی فیچر ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی جس سے ڈیٹا کی لیئر 7 تک دیکھا جاسکے گا…

Read more

اسلام آباد : بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون ممالک سیاسی پناہ…

Read more

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے ؛ صفدر حسین ورک ڈپٹی کمشنرگجرات

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے، کسی نان بائی، تندور مالک کو روٹی 14 روپے اور نان 20 روپے سے زائد قیمت پر فروخت کی…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر ورک کا ضلع انتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئ مویشی منڈی بولے کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے ضلع انتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئ مویشی منڈی بولے کا دورہ کیا، مویشی منڈی میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ضلع بھر میں مویشی منڈیوں فنکشنل کردی گئی ہیں، ضلع انتظامیہ کی طرف سے مویشی منڈیوں میں…

Read more

برنالہ : حلقہ انتخاب سمیت ریاست بھر میں تعمیر وترقی گڈگورننس حکومتی وسائل کی بچت کفایت شعاری،مافیاز کے خلاف ایکشن لیاگیا ؛ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نورسینیئروزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر

برنالہ : سینیئروزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت ہمارامنشور ہے،حلقہ انتخاب سمیت ریاست بھر میں تعمیر وترقی گڈگورننس حکومتی وسائل کی بچت کفایت شعاری،مافیاز کے خلاف ایکشن لیاگیا،ہرشعبے میں عوام کو ریلیف دیاگیا تعلیم وصحت کے حوالے سے زیادہ محنت کی گئی ہے،سرکاری دفاتر میں…

Read more

بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں مریضوں کا بہترین طبی علاج معالجہ جاری ہے؛ ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر

بھمبر : ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی کاوش سے ڈی ایچ کیوہسپتال بھمبر میں مریضوں کا بہترین طبی علاج معالجہ جاری ہے،ٹراما سنٹرسمیت تمام شعبہ جات میں نمایاں مثبت تبدیلی آئی ہے، مریضوں اور انکے پیاروں سے ایم ایس نے اس ضمن میں گذارش…

Read more

بھمبر : ڈپٹی ڈرگ کنڑولر بھمبر کی جانب سے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا آغاز

بھمبر : کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری شوکت علی کی طرف سے ویڈیولنک پرگذشتہ دنوں احکامات کے بعد ڈپٹی ڈرگ کنڑولر بھمبر نے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا آغاز کردیا۔تحصیل برنالہ میں 2 میڈیکل سٹورز کو سیل کر دیا گیا,ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بھمبر محمدسہیل نے بتایاکہ بین الااضلاعی سطح پر ادویات…

Read more

بھمبر: اے سی ہیڈکوارٹرمحمد عیص بیگ کا گذشتہ روز بازارکا دورہ

بھمبر: اے سی ہیڈکوارٹرمحمد عیص بیگ نے گذشتہ روز بازارکی پٹرتال کی قیمتوں و معیار کے حوالے سے پولیس نفری کے ہمراہ جملہ مارکیٹس کی چیکنگ کی،اس دوران پرائس ایکٹ پر عمل درآمد،اشیاء کے معیار کے حوالے سے خصوصی چیکنگ کی گئی۔اے سی بھمبر نے کہاکہ ڈی سی بھمبر کی روزانہ کی بنیاد پر ہدایات…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds