تازہ ترین

آج کا اخبار

گجرات : گلوبل ٹی بی ہیڈ کوارٹر جینوا میں پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر کرسٹسین گونیبرگ اور ریجنل ڈائریکٹر ٹی بی ایمبرو آفس مصر ڈاکٹر مارٹن وینٹن بوم، ڈاکٹر خواجہ لئیق کا ٹی ایچ کیو کنجاہ کا دورہ

گجرات : گلوبل ٹی بی ہیڈ کوارٹر جینوا میں پاکستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر کرسٹسین گونیبرگ اور ریجنل ڈائریکٹر ٹی بی ایمبرو آفس مصر ڈاکٹر مارٹن وینٹن بوم، ڈاکٹر خواجہ لئیق نے ٹی ایچ کیو کنجاہ کا دورہ کیا، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ذاکر علی رانا، ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ڈاکٹر اویس، ڈاکٹر عامر صفدر نے…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ کیا اور جاری ری ویپمنگ و ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان، ایکسئن بلڈنگز باسط علی نے جاری ترقیاتی کاموں پر بریفننگ دی، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر…

Read more

گجرات : مستنصر عطا باجوہ کی گجرات یونین آف جرنلسٹس کی صحافی برادری کے ساتھ تعارفی ملاقات

گجرات : ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی گجرات یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی صحافی برادری کے ساتھ تعارفی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی مستنصر عطا باجوہ نے ڈی پی ا و کمپلیکس میں گجرات یونین آف جرنلسٹس کی صحافی برادری کے ساتھ تعارفی ملاقات کی،جس میں الیکٹرانک میڈیا ، نیشنل…

Read more

بھمبر : آج ماحولیات کے عالمی دن پر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشتیاق، رجسٹرار ڈاکٹر محمدعابد و دیگر نے خصوصی کاوش سے طلبا کو اس دن کی افادیت سے آگاہ کیاجو لائق تحسین ہے۔ شرکاء کا اظہار خیال

بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی ذاتی دلچسپی کے باعث جامعہ بھمبر ہر شعبے میں بہترکارکردگی دکھارہی ہے۔وائس چانسلر بریگیڈئر ریٹائرڈ پروفیسرڈاکٹریونس جاویدکی خدمات کوسراہتے ہیں،آج ماحولیات کے عالمی دن پر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشتیاق، رجسٹرار ڈاکٹر محمدعابد و دیگر نے خصوصی کاوش سے طلبا کو اس دن کی افادیت سے آگاہ کیاجو لائق تحسین…

Read more

بھمبر : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی زیرنگرانی انسداد ڈینگی مہم کا آغاز

بھمبر : بھمبرمیں انسدادڈینگی مہم کاآغاز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی زیرنگرانی انسداد ڈینگی مہم شروع کی گئی، ڈینگی،/ملیریا خصوصی مہم کے دوران ضلع ہذا میں ڈینگی/ملیریا وائرس کیکنٹرول کے سلسلہ میں مہم کے دوران ڈور ٹو ڈور لاروے سرویلنس،لاروی سائیڈنگ،سکولز، مدرسہ جات اور کمیونٹی میں ہیلتھ ایجوکیشن سیشن کا انعقاد، ہاٹ سپاٹس…

Read more

مظفر آباد : پائلٹ ہائی سکول بھمبر کا اعزاز، کیمیٹرک کلاس کے طالب علم جواد علی کی آزادکشمیربھر میں دوسری پوزیشن

مظفر آباد : پائلٹ ہائی سکول بھمبر کا اعزاز،عالمی یوم ماحولیات پر تقریری مقابلہ میں بھمبرکیمیٹرک کلاس کے طالب علم جواد علی نے آزادکشمیربھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔مظفر آبادتقریب میں حکومتی حکام نے نوجوان کو سراہا،ڈی ای اومحمدشفیق اصغر نے شاباش دیتے ہوئیکہاہے کہ ضلع بھمبر کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔ایسے…

Read more

گجرات : عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت پنجاب کی طرف سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی کے سلسلہ میں شہریوں کی آگاہی کیلئے ریلی کا انعقاد

گجرات : عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت پنجاب کی طرف سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی کے سلسلہ میں شہریوں کی آگاہی کیلئے ریلی کا انعقاد ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی زیر نگرانی کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال حیدر، سی او ایم سی ملک ابرار، ڈی او ماحولیات مراتب…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا زیر تعمیر ماڈل ای- رجسٹریشن سینٹر اور اراضی ریکارڈ سنٹر سروس موڑ کا تفصیلی دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے زیر تعمیر ماڈل ای- رجسٹریشن سینٹر اور اراضی ریکارڈ سنٹر سروس موڑ کا تفصیلی دورہ کیا، وہاں جاری کام کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ گجرات میں 95 ملین روپے…

Read more

گجرات : شہریوں کے مسائل/ شکایات و درخواستوں پر فوری عملدرآمد کے لیے دفتر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میں کھلی کہچری کا انعقاد

گجرات : شہریوں کے مسائل/ شکایات و درخواستوں پر فوری عملدرآمد کے لیے دفتر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میں کھلی کہچری کا انعقاد کیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر زوہیب ممتاز سمیت ریونیو افسران اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے ریوینیو افسران و سٹاف کے ہمراہ شہریوں کی شکایات سنی اور درخواستوں پر فوری عمل…

Read more

گجرات : ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کٹھالہ دریائے چناب کے مقام پر تربیتی مشقوں کا انعقاد

گجرات : ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کٹھالہ دریائے چناب کے مقام پر تربیتی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک، ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ محمد طارق قریشی، ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات خضر حیات بھٹی، ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر سید کمال…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds