تازہ ترین

Day: June 8, 2024

گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے ہمراہ کور کمیٹی گجرات کے اجلاس کی صدارات

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے ہمراہ کور کمیٹی گجرات کے اجلاس کی اجلاس کی صدارات کی۔ ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا الاضحی کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ گجرات، گجرات پولیس سمیت…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منڈی کے مختلف حصوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیااور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ۔ڈپٹی…

Read more

گجرات : اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کا شہر کی مختلف مارکیٹیں، بازاروں کا دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نےشہر کی مختلف مارکیٹیں، بازاروں کا دورہ کیا ضلع انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مقررہ نرخ سے زائد وصولی پر ایک تندور اور دودھ دہی کی دوکان کو سیل…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds