تازہ ترین

آج کا اخبار

لاہور : سوشل ویب سائٹ نے 10 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد 2 بچوں سے ماں شوہر سے بیوی چھین لی

ثبوتوں کے باوجود دس سال بیت گئے لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے تلاش کرنے میں ناکام لاہور : چند ماہ کی واٹس ایپ چیٹ 10 سالہ شادی شدہ زندگی پر حاوی ۔۔۔۔ 2 بچوں کی ماں لاہور کی خاتون 5 ماہ سے غائب ۔۔۔۔شوہر اور میکے سسرال والے ڈھونڈ کر تھک گئے ، ثبوتوں…

Read more

اسلام آباد : ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اگر کسی قسم کی جغرافیائی تباہی کی کوشش کی گئی تو اس کے اثرات ’’باہمی اور ہمہ گیر‘‘ ہوں گے، آئی ایس پی آر اسلام آباد : پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس…

Read more

گجرات : شہر کے گلیوں محلوں میں ایمپلی فائر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ؛ اہلیان محلہ و راہگیر و مساجد کا بھی احترام ختم

گجرات : شہر کے گلیوں محلوں میں ایمپلی فائر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ؛ اہلیان محلہ و راہگیر و مساجد کا بھی احترام ختم ، تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کے محلہ نورپور شرقی روڈ سمیت دیگر گلیوں اور محلوں میں بلند آواز سے اسپیکر پر تقاریر و نعروں سمیت دیگر پھیریوں والے…

Read more

واشنگٹن : امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا

ماہرین کے مطابق امریکا کے اس فیصلے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے واشنگٹن : امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلحہ، گولہ بارود اور ممکنہ ایٹمی مواد کی ترسیل کو روکنا بتایا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

Read more

واشنگٹن : پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا

ایران کے نمائندوں کے ساتھ ایک مکمل اور حتمی معاہدے کی جانب نمایاں پیش رفت ہو چکی ہے، امریکی صدر واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی…

Read more

تہران : متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا؛ ایران

ایران کیخلاف امارات کی جانب سے غیر منصفانہ میڈیا مہم، بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تہران : متحدہ عرب امارات نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے جنھیں فضائی دفاعی نظام ناکارہ بنایا تاہم فجیرہ بندرگاہ کی آئل تنصیب پر ڈرون لگنے…

Read more

اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی، ترجمان پی آئی اے اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے…

Read more

اسلام آباد : پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ ؛ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے مہنگی ہوگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی…

Read more

گجرات : بجلی فراہم کرنے والی کمپنی گیپکو صارفین کو مسلسل بجلی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ؛ ہر گھنٹے بعد کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین شدید اذیت کا شکار

گجرات : بجلی فراہم کرنے والی کمپنی گیپکو صارفین کو مسلسل بجلی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ؛ ہر گھنٹے بعد کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین شدید اذیت کا شکار ، تفصیلات کے مطابق گیس کے شدید بحران کے بعد اب پرائیویٹ کیے جانیوالے شعبہ بجلی کی کمپنی گیپکو اپنے صارفین کو تسلسل کے…

Read more

اسلام آباد : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور اقدامات کرنے، شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds