تازہ ترین

اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم کے پاس پی آئی اے کے 25 فیصد شیئرز کی خریداری کا آپشن موجود تھا جبکہ انہوں نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز پہلے ہی خریدے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds