تازہ ترین

آج کا اخبار

اسلام آباد : گیس بحران، حکومت کا گھریلو صارفین کیلیے مزید کٹوتیوں پر غور

قطر سے ایل این جی فراہمی معطل ہونے سے گیس بحران سنگین ہو گیا، ذرائع اسلام آباد : ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہونے سے پاکستان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی مزید کٹوتیوں…

Read more

اسلام آباد : پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کرایے تاحال زیادہ، شہری پریشان اسلام آباد : پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب 80 روپے کی کمی سے شہری غیر مطمئن ہیں جبکہ حکومتی اعلان کے باوجود بائیک رائیڈرز تاحال رعایت ملنے کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے…

Read more

اسلام آباد : سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں پر ٹیکس لاگو

ایک ہزار وڈیوز پر 135 روپے ٹیکس لاگو ، سالانہ 50 ہزار صارفین تک مواد پہنچانے والوں پر اطلاق ہوگا ۔ اسلام آباد : ایف بی آر نے پاکستان میں سوشل میڈیا مواد سے آمدنی حاصل کرنے والے رہائشی افراد کے لیے ایک نیا ٹیکس طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ان افراد پر…

Read more

اسلام آباد : پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنےکا اعلان، موٹرسائیکل والوں کیلئے ہر ماہ 2 ہزار کی سبسڈی کا اعلان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل فی لیٹر 184 روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو کروائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد…

Read more

تامل ناڈو/بھارت : گیس سلنڈر لائیں ؛ مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

ریسٹورنٹ نے شہریوں کو دعوت دی ہے کہ کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں مفت کھانے سے لطف اندوز ہوں تامل ناڈو/بھارت : بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک ریسٹورنٹ نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک منفرد اور دلچسپ پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ ریسٹورنٹ کی جانب سے آویزاں پوسٹر میں…

Read more

اسلام آباد : عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال ؛ حج 2026ء کے انتظامات کا شیڈول جاری

مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائشوں سمیت دیگر انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، وزارت مذہبی امور اسلام آباد : عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026ء کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجراء کا عمل…

Read more

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اطلاق رات 12 بجے سے شروع، عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا ہے، ہر ہفتے قیمتیں تبدیل ہوں گی، پریس کانفرنس حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 55-55 روپے بڑھائی گئی ہے، اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا جبکہ اب ہر…

Read more

ماں کے پیروں کا پانی پینے سے شفاء : انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام/محمد بن انعام/موحد بن انعام

ڈاکٹر نیاز احمد بلوچ، پروفیسر نشتر میڈیکل کالج ملتان، نے ایک عجیب واقعہ تحریر کیا:ڈاکٹر بلوچ صاحب ملتان سے باہر امتحان لینے گئے ہوئے تھے۔ وہاں ان کے بھائی کی شدید علالت کی اطلاع ملی۔ وہ فوراً ڈیرہ غازی خان پہنچے جہاں بتایا گیا کہ ان کے بھائی سخت بیمار ہیں، اس لیے انہیں نشتر…

Read more

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دن کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز

اسلام آباد : بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل ٹینشن کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے اہم تجاویز سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دنوں کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ…

Read more

گجرات : نورالعین ڈی سی گجرات کا مون سون سے قبل نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کیلئے واسا گجرات کے عملی اقدامات کا معائنہ

گجرات : گجرات میں مون سون سے قبل نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کیلئے واسا گجرات کے عملی اقدامات تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین کا بولے چوک میں ایچ ڈی پی ای. (HDPE) فورس مین پائپوں کی تنصیب کے عمل کا معائنہ ، ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کی بریفننگ…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds