تازہ ترین

Author: نیوز ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام

لاہور : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی مخالفین اور عوام پر بدترین ظلم وجبر کرنا شرم ناک ہے۔ شجاع الدین شیخ

عوامی مقبولیت کی حامل پُرامن جماعتوں کو محض الیکشن سے باہررکھنے کے لیے کالعدم قرار دینا ملکی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لاہور (پ ر) : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل ریاست کا سیاسی مخالفین اور عوام پر بدترین ظلم وجبر کرنا شرم ناک ہے۔ عوامی مقبولیت…

Read more

گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی گریڈ19 میں ترقی

گجرات : اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بورڈ نے خاتون ڈی سی گجرات نورالعین قریشی کی بہترین خدمات اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ان کی گریڈ 19 میں ترقی کر دی ہے ۔

Read more
No image

اسلام آباد : کاغان میں ایک کار 300 فٹ گہری کھائی میں گری مگر اس میں موجود بچہ ’معجزاتی طور پر‘ بچ گیا

اسلام آباد : جون کی 24 تاریخ کی صبح جب ریسکیو اہلکار عادل حسین ایک حادثے کی اطلاع پر روڈ سے تقریباً تین سو فٹ سے زیادہ نیچے جائے حادثہ پر پہنچے تو وہ حیرت زدہ تھے۔دریائے کنہار کے کنارے ایک تباہ حال گاڑی موجود تھی جس سے چند فٹ کی دوری پر ایک جوڑے…

Read more
No image

اسلام آباد : بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف

تاریخ سے ثابت ہوا کہ افواج پاکستان اور قوم ہر جاریت کے خلاف پوری قوت سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئے، آرمی چیف اسلام آباد:آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا۔ پاکستان نےمتعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا…

Read more

اسلامی طریقے سے ذبح کرنے پر گائے کو کتنا درد محسوس ہوتا ہے . انتخاب و پیشکش ؛ شاہد انور ۔ گجرات

جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں گائے پر ایک تجربہ کیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اسلامی طریقے سے ذبح کرنے پر گائے کو کتنا درد محسوس ہوتا ہے ۔ یہ جانچ ایک ایک جی نامی عمل کے ذریعے کی گئی، جس میں گائے کے دماغ کی برقی لہروں کی پیمائش کی گئی۔…

Read more

کیا جمعہ کی 14 رکعت کے بارے میں احادیث میں مستند حوالہ جات ہیں ؟

جمعہ کی 14 رکعت کے بارے میں احادیث میں مستند حوالہ جات سوال بہت اہم ہے اور اس کا جواب دینے کے لیے اسلامی فقہ اور حدیث کی گہرائی میں جانا پڑے گا۔ختصر جواب یہ ہے کہ جمعہ کی نماز میں 14 رکعت پڑھنے کا کوئی مستند اور متفق علیہ حدیثی ثبوت نہیں ملتا۔تفصیلی جواب:متفق…

Read more

آج کا اخبار📰 اہم خبریں

✓آئینی ترامیم آخری مراحل میں، پارلیمانی خصوصی کمیٹی میں مسودہ منظور، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر، دن بھر سیاسی ملاقاتیں✓مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن فیصلہ نہ کرسکا✓12 جولائی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا، 8 ججز کی پھر وضاحت✓آئینی پیکیج منظور ہونے پر جسٹس یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہوسکتے ہیں✓۔IMF نے پاکستان میں مہنگائی…

Read more
No image

سفیدہ درخت کے نقصانات۔۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔عامر رضا گوندل ۔۔۔۔۔ پیشکش ؛ انعام اللہ گھمن ۔ گجرات

میری بطور کسان ذاتی تحقیق کیمطابق سفیدے کے درخت کے فصلوں ، پرندوں ، اور دوسرے درختوں کیلئے بے پناہ نقصانات ہیں۔ پرندےسفیدہ درخت آج سے تقریباً 20 سال پہلے ہمارے ضلع سرگودھا میں بطور درخت آیا اور لوگوں نے لگانا شروع کیا۔جیسے ہی یہ درخت زمینوں پر لگنا شروع ہوا بہت سارے ایسے پرندے…

Read more

بھمبر : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی قیادت میں ریاست آزاد کشمیر کو مثالی خطہ بنا رہے ہیں ؛ کرنل (ر) وقار احمد نورموسٹ سینئر وزیر/وزیر داخلہ آزاد کشمیر

بھمبر : موسٹ سینیر وزیر/وزیرداخلہ حکومت آزادکشمیرکرنل(ر)وقار احمد نورکاکہناہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی قیادت میں ریاست آزاد کشمیر کو مثالی خطہ بنا رہے ہیں،عوام کو ہر ممکن ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے،جملہ سرکاری مشینیری محنت دیانتداری سے فرائض سرانجام دے تاکہ عوام کو حکومتی اقدامات کے ثمرات مسیر آسکیں۔آزاد حکومت ریاست جموں و…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds