تازہ ترین

Author: نیوز ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام

مدھیہ پردیش : خواتین زمین میں زندہ دفن ؛ مقامی لوگوں نے باہر نکالا ؛ مقدمہ درج ؛ تفتیش شروع

مدھیہ پردیش : زمین کے تنازع پر احتجاج کرنے والی خواتین کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جنہیں مقامی افراد نے بڑی مشکلوں سے باہر نکالا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں احتجاج کرنے والی خواتین کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کی گئی تاہم مقامی…

Read more

لاہور : پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی باہم جڑی ہوئی ہیں ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی باہم جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ 19 جولائی 1947ء کو آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سرینگر میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی قرار داد متفقہ طور پر…

Read more

گجرات : حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی لازوال قربانیاں ہمیں احکام الٰہی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا عظیم درس دیتی ہے ؛ شاہد اختر چوہدری صدر ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مغل گجرات یونین آف جرنلسٹس مشترکہ بیان

گجرات : یومِ عاشورہ کے موقع پر شاہد اختر چوہدری صدر اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مغل گجرات یونین آف جرنلسٹسنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی لازوال قربانیاں ہمیں احکام الٰہی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا عظیم درس دیتی ہے۔…

Read more

بھمبر : دوران جلوس و مجالس کنٹرول روم میں مؤثر مانیٹرنگ اور فورس کی جانب سے پٹرولنگ کا سلسلہ جاری رہا ؛ محمد نصیر خان انچارج ایس پی ضلع بھمبر

بھمبر : ضلع بھمبر میں محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی اقدمات کئے گیے تھے کنٹرول روم میں مؤثر مانیٹرنگ اور فورس کی جانب سے پٹرولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ محمد نصیر خان انچارج سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع بھمبر،خواجہ عبدالقیوم ڈی ایس پی نے بتایاکہ افسران بالا کی ہدایات و میٹنگز میں کئے گئے فیصلہ جات…

Read more

سماہنی : چیئرمین احتساب بیورو کی ہدایت پر انکوائری ٹیم کی جانب سے سماہنی واٹرسپلائی سکیم منصوبے کی پڑتال کا منصوبہ مکمل نہ ہونے اور بے ضابطگیوں کی شکایات پرانکوائری ٹیم کی رپورٹ مرتب

سماہنی : چیئرمین احتساب بیورو کی ہدایت پر انکوائری ٹیم نے سماہنی واٹرسپلائی سکیم منصوبے کی پڑتال کا منصوبہ مکمل نہ ہونے اور بے ضابطگیوں کی شکایات پرانکوائری ٹیم نے رپورٹ مرتب کر لی، محکمہ پبلک ہیلتھ کے زیر انتظام ٹاون ایریا سماہنی میں 33 کڑوڑ روپے کی خطیر رقم سے واٹر سپلائی سکیم منصوبہ…

Read more

بھمبر : مچھٹ تا ٹریام 1.50کلومیٹر روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع ہوگیا ؛ یوسی چئیرمین

بھمبر : مچھٹ تا ٹریام 1.50کلومیٹرروڈ پر اسفالٹ ڈالنے کا آغازکردیاگیا۔یو سی چیئرمین نے کہاکہ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں مچھٹ تا ٹریام 1.50کلومیٹر روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع ہوگیا۔جس کی مدت تکمیل 2 سال تھی لیکن تین ماہ کے قلیل مدت میں کام مکمل ہونے کے…

Read more

بھمبر : پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت بھمبر بازار کی پڑتال کی گئی ، خلاف ورزی کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کو نقد جرمانے عائد کیے گئے ؛ قیصر محمود شمس ڈیوٹی مجسٹریٹ بھمبر

بھمبر : ڈیوٹی مجسٹریٹ بھمبر قیصرمحمودشمس نے ہمراہ پولیس بازار کی پٹرتال کی انہوں نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ وسب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبھر کے احکامات کی روشنی میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت بھمبر بازار کی پڑتال کی گئی ہے خلاف ورزی کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کو نقد جرمانے عائد کیے…

Read more

بھمبر : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کی سربراہی میں پولیس مجسٹریٹس وعسکری حکام کے علاوہ ٹریفک پولیس ریسکیو محکمہ صحت جملہ سرکاری اداروں کا فلیگ مارچ

بھمبر : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کی سربراہی میں پولیس مجسٹریٹس وعسکری حکام کے علاوہ ٹریفک پولیس ریسکیو محکمہ صحت جملہ سرکاری اداروں نے فلیگ مارچ میں حصہ لیا مارچ کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کو احساس تحفظ دلانا تھا ڈی سی آفس سے شروع ہونے والے محرم…

Read more
No image

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا میجر شبیر شریف شہید ٹی ایچ کیو ہسپتال ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال منگوال کا اچانک دورہ

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے میجر شبیر شریف شہید ٹی ایچ کیو ہسپتال ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال منگوال کا اچانک دورہ کیا اور فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائز ہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی، میڈیکل، سرجیکل وارڈز ، آپریشن تھیٹر، ڈسپنسری اور صفائی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds