چھ ملزمان گرفتار۔1کلو سے زائد ہیروئن، چرس اور 6لیٹر شراب ، پسٹل 30بور اور رائفل 222بور برآمد گجرات : گجرات پولیس سٹی سرکل کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ،6ملزمان گرفتار۔1کلو سے زائد ہیروئن، چرس اور 6لیٹر شراب ، پسٹل 30بور اور رائفل 222بور برآمد ، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب…
گجرات : ڈی پی اوگجرات مستنصر عطاء باجوہ کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھمبر میں منعقد مرکزی تقریب میں شرکت تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھمبر میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی، جہاں پنجاب کے سرحدی مقام باب کشمیر گیٹ بڑہنگ پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ اس…
ڈی جی خان : اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا کارنامہ ؛ ایک ہی نوٹ پر دو مختلف نمبروں کا اندراج ؛ عوام جعلی نوٹوں سے ہوشیار باش ۔ تفصیلات کے مطابق بلاک 3 ڈیرہ غازیخان میں ایک کریانہ اسٹور پر یہ واقعہ پیش آیا کہ ایک گاہک نے دکاندار کو پیسے دئیے اور دکاندار نے…
گجرات : گجرات یونین آف جرنلسٹس کے اعلامیے کے مطابق گجرات یونین آف جرنلسٹس اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے گجرات کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا آزادی کشمیر کارواں 5 فروری کو صبح 8 بجے جی ٹی ایس چوک سے روانہ ہوگا جو کہ باب کشمیر چڑیاوالہ/بھمبھر 9 بجے صبح پہنچے گا…
امریکی شخص ہنری فورڈ دنیا کا پہلا بزنس مین تھا وہ اپنے ملازمین کو مارکیٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ بھی دیتا تھا‘ ایک بار ایک صحافی آیا اور اس نے ہنری فورڈ سے پوچھا ”آپ سب سے زیادہ معاوضہ کس کودیتے ہیں“ فورڈ مسکرایا‘ اپنا کوٹ اور ہیٹ اٹھایا اورصحافی کو اپنے پروڈکشن روم…
مظفرآباد : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور نہ انہیں معاشرتی آزادی حاصل ہے اور نہ ہی مذہبی انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ہمارے جسم کا…
میرپور : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد جموں و کشمیر محمد طاہرکھوکھر کا باشندہ ریاست کے تحفظ اور جعلی باشندہ ریاست کی منسوخی کے لیئے عوام سیاسی سماجی، نیشنلسٹ جماعتوں ایکشن کمیٹیوں سے رابطے کا فیصلہ طاہرکھوکھرنے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے طاہر کھوکھر نے کہا کہ جعلی باشندہ ریاست ایک سنگین مسئلہ…
میرپور: سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ عوام کو صحت، تعلیم، اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتر فراہمی یقینی بنائی جانی چاہیے اس کے ساتھ ساتھ، بے روزگار نوجوانوں کو…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes