تازہ ترین

ڈی جی خان : اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا کارنامہ ؛ ایک ہی نوٹ پر دو مختلف نمبروں کا اندراج ؛ عوام جعلی نوٹوں سے ہوشیار باش

ڈی جی خان : اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا کارنامہ ؛ ایک ہی نوٹ پر دو مختلف نمبروں کا اندراج ؛ عوام جعلی نوٹوں سے ہوشیار باش ۔ تفصیلات کے مطابق بلاک 3 ڈیرہ غازیخان میں ایک کریانہ اسٹور پر یہ واقعہ پیش آیا کہ ایک گاہک نے دکاندار کو پیسے دئیے اور دکاندار نے یہ کہہ کر پیسے واپس کر دئیے کہ نمبرز ٹھیک نہیں۔ نوٹ بھی بالکل نیا اور اصلی تھا۔ گاہک یہ سارا قصہ دیکھ کر دنگ رہ گیا اورعوام کی آگاہی کے لئے ایک عدد تصویر آپکے پیش خدمت ہے۔احتیاط سے کام لیں۔ خاص طور پر شادیوں پر سلامی لیتے وقت اور کاروباری حضرات لین دین کرتے وقت انتہائی محتاط رہیں ۔

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds