تازہ ترین

آج کا اخبار

گجرات: گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری3 ملزمان گرفتار،رائفل کلاشنکوف،پسٹل 30 بور اور 1 کلو سے زائد چرس برآمد

گجرات: گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری3 ملزمان گرفتار،رائفل کلاشنکوف،پسٹل 30 بور اور 1 کلو سے زائد چرس برآمد.تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل کھاریاں چوہدری شاہد محمود کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ گلیانہSI محمد انور سرلہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل…

Read more

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گجرات : رمضان المبارک کیلئے یو بی ایل نے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حسن چوک برانچ کے اعلامیے کے مطابق پیر یعنی سوموار سے جمعرات بنک کے اوقات صبح 9 تا 2:30 ، جمعہ کے روز صبح 9 تا 12:30 اور ہفتہ کے روز صبح 11 تا 2:30 بجے تک ہونگے…

Read more

دبئی : دبئی ، کرپٹو کمپنی ہیکرز کے نشانے پر آگئی ، ہیکرز ڈیڑھ ارب ڈالرلیکر غائب

دبئی : قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائیبٹ (بائے بٹ) ہیکرز کے نشانے پر آگئی، ہیکنگ کے حملے کے نتیجے میں ایک عشاریہ پانچ بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے جسے تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری بھی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اربوں ڈالرز کی چوری کی خبر نے کرپٹو کرنسی کی…

Read more

گجرات : فوت شدگان کے اسٹام پیپر جاری ہونا سنگین غلطی، بے شمار قانونی مسائل پیدا ہورہے ہیں ؛ آصف مسعود ایڈووکیٹ

ای اسٹام پیپر کیلئے مہیاء کیا گیا سافٹ ویئر نادرا کے جاری کردہ شناختی کارڈ نمبر دینے پر عمر اور وفات کو چیک کیے بغیر ای اسٹام جاری کردہتا ہے ۔ گجرات : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری ، ترجمان بار سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایسو سی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز…

Read more

منفی اور مثبت سوچ پیدا کرنے والوں کا فرق ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش : احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحد بن انعام

کولمبیا یونیورسٹی میں ریاضی کے لیکچر کے دوران، ایک طالب علم کلاس میں سو گیا اور اپنے ہم جماعتوں کی باتوں کی آواز سن کر جاگا۔جب لیکچر ختم ہوا تو اس نے دیکھا کہ استاد نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے تھے۔اس نے سوچا کہ یہ ہوم ورک کے سوالات ہیں، لہٰذا اس نے…

Read more

اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2025-27 مکمل

اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2025-27 مکمل، انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کی صدر ڈومینک کی الیکشن کے لئے بی ڈی ایم میں شرکت کی اورچیف الیکشن کمشنر نعیم مصطفی اور صدر ڈومینک نے انتخاب کے نتائج کا اعلان کیا۔آئندہ تین سال کے لئے رانا محمد عظیم صدر…

Read more

گجرات : تھانہ رحمانیہ پولیس نے جنازوں پر جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا 5رکنی گینگ گرفتار کرلیا،نقدی اڑھائی لاکھ روپے برآمد

گجرات : تھانہ رحمانیہ پولیس نے جنازوں پر جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا 5رکنی گینگ گرفتار کرلیا،نقدی اڑھائی لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیرنگرانی سرکل لالہ موسیٰ پولیس کا چوروں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایس…

Read more

گجرات : گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا مجرمان اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

مقدمہ اقدام قتل میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاری،1منشیات فروش گرفتار،2پسٹل30بوراور شراب برآمد گجرات : گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا مجرمان اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ، مقدمہ اقدام قتل میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاری،1منشیات فروش گرفتار،2پسٹل30بوراور شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی۔ایس۔پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیراحمد کی زیرقیادت ایس۔ایچ۔او تھانہ…

Read more

گجرات : گجرات صدرسرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری30 ملزمان گرفتار ، 07عددپسٹل30 بور،بندوق 12 بور، 1050 گرام ہیروئن،3کلو سے زائد چرس،51لیٹر شراب، 125 گرام آئس اور سامان آتش بازی برآمد

پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے 45پتنگیں اور ڈوریں برآمد گجرات : گجرات صدرسرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 30 ملزمان گرفتار ، 07 عدد پسٹل30 بور،بندوق 12 بور، 1050 گرام ہیروئن،3کلو سے زائد چرس،51لیٹر شراب، 125 گرام آئس اور سامان آتش بازی برآمد ،پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے 45پتنگیں اور ڈوریں…

Read more

گجرات : گجرات تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار

گجرات : گجرات تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار،تفصیلات کے مطابق تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری افضل حیات کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پانچ ماہ قبل اکبر یوسف اور قدیر احمد کو فائرنگ کر کے…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds