تازہ ترین

Author: کالم نگار

گجرات تاریخی ثقافتی ورثہ محبتوں میں جان دینے اور وطن عزیز کیلئے لازوال قربانیاں دینے والے شہداء نشان حیدر اور اولیاء کرام و صوفیاء عظام کی سر زمین ۔۔۔۔۔ تحریر ؛ انعام اللہ ( ڈویژنل بیورو چیف گجرات و آزاد جموں کشمیر)

گجرات – اولیاء کرام و صوفیاء عظام کی سر زمین تاریخی جغرافیائی اعتبار سے راہ محبت میں بے دریغ قربانی دینے اور بلند و بالا حوصلوں کے حامل شہداء نشان حیدر کا شہر ہے “خبردار کوئی میرے شہر کو آفت زدہ نہ کہے”گجرات کو حالیہ سیلاب کی وجہ سے کچھ لوگ آفت زدہ شہر قرار…

Read more

پال نہیں سکتے، تو پیدا کیوں کرتے ہو ۔۔۔۔۔ تحریر ؛ نازیہ آصف

بلاناغہ ایک ہی طرح کی خبریںمدرسے میں قاری کے تشدد سے طالبعلم ہلاک۔مدرسے میں مولوی کی بچے سے زیادتی ، بچے کی حالت غیر۔مدرسے میں بچہ آہنی زنجیروں میں جکڑا ، بچے کے سارے جسم پہ تشدد کے نشانات، بچہ ہلاک۔مدرسے میں قاری کا بچے پر الٹا لٹکا کر تشددآئے روز ، بلکہ روزانہ کسی…

Read more

خواتین اور معاشرہ ۔۔۔۔۔( حصہ سوئم ) تحریر ؛ نازیہ آصف

(مصری قدیم معاشرے میں عورت کے مقام کے تعین کے معتبر ذرائع آثار قدیمہ، تحریری متن اور مصوری و مجسمے ہیں )۔انتہائ تاسف سے کہنا پڑتا ہے کہ کی ہندوستانی اور عیسائی معاشرے کی طرح مصری معاشرے میں بھی خواتین بے زبان اور بے عمل نظر آتی ہیں ۔ ڈاکٹر مبارک لکھتے ہیں کہ ”…

Read more

خواتین اور معاشرہ۔ ۔ ۔ (حصہ دوئم) ۔۔۔۔۔ تحریر ؛ نازیہ آصف

قارئین ! معاشرہ بہتے پانی کی طرح ہوتا ہے ۔جس میں اچھے برے رسم و رواج کچھ بھی مستقل نہیں ہوتا، سب وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔کئ اچھی رسمیں ختم ہوتی تو کتنی ہی بری جنم لیتی ہیں ۔اس کے علاوہ معاشرے اپنے ہمعصر دوسرے معاشروں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ مگر…

Read more

خواتین اور معاشرہ۔ ۔ ۔ (حصہ اول) تحریر ۔ ۔ ۔ نازیہ آصف

ہم عہد حاضر میں خواتین سے متعلق چند انتہائی ظالمانہ رویے دیکھتے ہیں۔ جنھیں اکثر یہ کہہ کر معاشرہ قبول کرتا ہے کہ یہ ہمارے رسم و رواج اور روایات کا حصہ ہیں ۔اگر بنظر غائر دیکھیں تو ان روایات کا سرا ماضی بعید کے کسی مذہبی جز یا خوف سے جڑا ہوتا ہے یا…

Read more

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے ؛ تحریر نازیہ آصف

چند ماہ پہلے اخبار میں ایک خبر پڑھی کہ “ایک اندازے کے مطابق پاکستانیوں نے پچھلے ایک سال میں اندازاً چار ارب روپے سے زائد کے رائزک کیپسولز کھا لیے ہیں “۔افسوس یہ کوئ عام خبر نہیں، ہماری خوراک اور طرز زندگی کا آئینہ ہے۔ یہ رپورٹ ہمیں اپنے طرز زندگی پہ غوروفکر کی دعوت…

Read more

کلچر ، خوف اور جرم ؛ تحریر ۔ ۔ ۔ نازیہ آصف

کلچر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب عموما تہذیب و ثقافت لیا جاتا ہے۔تہذیب و ثقافت اپنے اندر بہت وسعت رکھتے ہیں ۔ جن میں کسی خطے کے باسیوں کے عقائد و نظریات، روایات اور رسوم و رواج وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔کلچر کی ابتدا کہاں سے ہوتی یے ، اسے بنیاد کون فراہم…

Read more

عنوان ۔ ۔ ۔ ۔۔ “ہمارے کچے آنگنوں میں لگے درخت ” ؛ تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ نازیہ آصف

بہار رت پنجاب کا فصل گل و رعنائی کا ہوتا تھا۔ جب جاڑے کی سخت سردی اور طویل جھڑیاں اختتام کو پہنچتیں، دھوپ کا رنگ سنہری ہونے لگتا سوئے ہوئے پیڑ پودے انگڑائیاں لینے لگتے اور ان پہ نھنے نھنے شگوفے نمودار ہونے لگتے، چڑیوں اور پرندوں کے جوڑے ادھر ادھر چہچہاتے اور پھدکتے نظر…

Read more

اداکارہ عائشہ حسین کی موت ۔۔۔۔۔ تحریر ؛ عاصمہ چودھری

حال ہی میں سوشل ویب سائٹس پر ایک ورسٹائل پاکستانی سینئر اداکارہ عائشہ حسین کی موت کی خبر گردش کرتی رہی۔ بتایا گیا کہ وہ اپنے ہی گھر میں ایکد ہفتے سے مردہ حالت میں پڑی رہیں اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مرحومہ کے تین بچے بھی…

Read more

جاسوسہ جس نے ایران کے دل میں نقب لگائی… اور بیویوں کی زبان سے شوہروں کو مروایا! تحقیق و ترتیب ؛ میمونہ شاہین جرنسلٹ

کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور علانیہ تشیع اختیار کر لیا۔اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی،یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔لیکن یہ سب محض نقاب تھے…درحقیقت، اس…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds