تازہ ترین

Month: September 2025

کیا ہم تعلیم سے اکتا گئے ہیں ؟ تحریر ؛ نازیہ آصف

naziaasifadv20@gmail.comنازیہ آصف۔۔۔۔۔ یہ خبر سننے میں آ رہی ہے کہ “امسال یونیورسٹیز میں داخلے کم ہوئے ہیں پنجاب یونیورسٹی جیسے نامور ادارے میں اس سال چار ہزار کم طلبہ نے داخلے کے لیے اپروچ کیا ہے۔تعلیم شائد ہماری ترجیحات میں شامل نہیں رہی اس لیے یہ خبر دوسری خبروں کی گرد میں کہیں نیچے دب…

Read more

گجرات: جمعہ کے روز بارش کے بعد ظہور الٰہی اسٹیڈیم اور ملحقہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، طلبہ؛ اساتذہ اور والدین شدید مشکلات کا شکار

گجرات : ڈویژنل بیورو چیف گجرات و آزاد جموں و کشمیر انعام اللہ کی رپورٹ کے مطابق شہر گجرات میں جمعہ کے روز ہونے والی آدھے گھنٹے کی بارش کا پانی شہر کے بیشتر علاقوں سے زیادہ تر نکال دیا گیا لیکن ظہور الٰہی اسٹیڈیم اور اس سے ملحقہ اندرونی بارہ دری جانیوالی سڑک اور…

Read more

لاہور : صوبہ پنجاب میں مون سون کا سیزن مکمل طور پر ختم ہو چکا ؛ ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور : ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مون سون کا سیزن مکمل طور پر ختم ہو چکا ۔اگلے 7روز کیلئے کہیں بھی بارش کا امکان نہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق موٹروے ایم 5 پر 22 کلومیٹر تک…

Read more

لاہور : پنجاب میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کے لیے ایچ پی وی ویکسین مہم کا آغاز ؛ والدین کی تحریری اجازت کے بغیر بچیوں کو ویکسین نہ لگانے کی ہدایت ؛ اعلامیہ جاری

لاہور ( بیورو چیف ) حکومت پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام…

Read more

دنیا غیر متوازن ہو رہی ہے اور ۔۔۔ تحریر ؛ نازیہ آصف

naziaasifadv20@gmail.com نازیہ آصف دنیا توازن کھو رہی ہے اور اس کا سب سے پہلے اور بھاری بوجھ پاکستان پہ پڑ رہا ہے ۔اس وسیع و عظیم تر کائنات جس کا ہم ایک بہت چھوٹا سا حصہ ہیں اربوں کھربوں نوع حیات و ممات اور اجرام فلکی اس کا حصہ ہے ۔اس کائنات لم یسیط کو…

Read more

ایک اور ” متحدہ عرب جمہوریہ ” کا قیام لازم ہے ۔۔۔ تحریر ؛ نازیہ آصف

naziaasifadv20@gmail.com نازیہ آصف ” تیری سرحدیں نیل سے لے کر فرات تک ہیں” ۔” ہماری حکومت قائم ہونے کے وقت ہمارے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب کا قائم رہنا مناسب نہیں۔ ضروری ہے کہ ہر قسم کے ایمانیات و اعتقادات کا خاتمہ کر دیا جائے ۔” ” ہم اعلی ترین نسل اور خدا کے…

Read more

گجرات : 1965ء جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر عزیز بھٹی کو 23 مارچ 1966ء کو پاکستان کا سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر1965ء کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ 6 اگست 1928ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والے راجا…

Read more

ایک مضبوط عورت کی صحبت میں رہنے سے کبھی مت ڈرو ایک دن ایسا بھی آسکتا ہے جب وہ تمہاری واحد فوج ہو گی ۔۔۔ انتخاب و پیشکش ؛ احمد بن انعام ، محمد بن انعام ، موحدبن انعام ۔ گجرات

یہ تصویر 1972 میں آئرلینڈ میں میں لی گئی تھی جس میں ایک لڑکی اپنے منگیتر کی بندوق سے گولی چلا رہی ہے، جو برطانوی فوج کے خلاف لڑائی میں زخمی ہو گیا تھا۔ اس کا زخمی منگیتر بچ گیا تھا کیوں کہ اسے کار کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا تھا جبکہ…

Read more

گجرات : صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے گیپکو کنٹرول روم کا قیام ؛ 24 گھنٹے سروس کی فراہمی

گجرات : گجرات میں حالیہ بارشوں اور شہری مسائل کے پیشِ نظر گیپکو کی جانب سے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔یہ کنٹرول روم صارفین کو بجلی کی فراہمی سے متعلق مسائل، لائن فالٹ، بجلی کی بندش، تار ٹوٹنے یا کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع دینے کے لیے چوبیس گھنٹے فعال رہے گا۔ضلعی…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds