تازہ ترین

Month: December 2024

لاہور : دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل

لاہور : پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ پہلی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جویریہ نے پاکستانی ڈراموں میں مختلف قسم کے کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے شمعون عباسی سے علیحدگی کے سالوں بعد جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی انزلہ عباسی کو رخصت…

Read more

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ نے بوس و کنار کا سین دانستہ 37 بار ری ٹیک کروایا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہونے لگا ہے…

Read more

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا ؛ طاہر کھوکھر سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

مظفرآباد : سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ آزاد کشمیرطاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آنے والا وقت انقلاب کی دستک دے چکا ہے یہ انقلاب ریاست کی تقدیر کو بدل دے گا اور آزاد کشمیر ایک خوشحال اور ماڈل ریاست کے طور پر ابھرے گی۔ عوام کو اب اپنی تقدیر خود لکھنی ہوگی…

Read more

کراچی : ضلع کیماڑی تھانہ ماڑی پور اور تھانہ بغدادی کے ایس ایچ اوز کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام

کراچی : ہوائی فائرنگ کرنے والوں آور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کوئ رعایت نہیں کی جائی گی ۔ تھانہ ماڑی پور کے ایس ایچ او شبیر حسین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مناسب جگہوں پر ماڑی پور کی پولیس کی جانب سے مختلف جگہوں پر…

Read more

کراچی :ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمران سعد کی جانب سے نیوائیر نائٹ کے حوالے سے علاقہ مکینوں اور دیگر شہریوں کیلئے خصوصی پیغام

کراچی : ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ ٹاؤن کے ایس ایچ او عمران سعد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی، ریسنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی روکنے کیلئے مناسب جگہوں پر پولیس کی جانب…

Read more

لاہور : پاکستان کے چار دفاعی اداروں پر امریکی پابندیوں سے ایک مرتبہ پھر امریکہ کی پاکستان دشمنی کُھل کر سامنے آگئی ہے ۔ شجاع الدین شیخ

لاہور (پ ر ) : پاکستان کے چار دفاعی اداروں پر امریکی پابندیوں سے ایک مرتبہ پھر امریکہ کی پاکستان دشمنی کُھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پھیلاؤ کا نام نہاد الزام…

Read more

ظاہر پیر : چوری کے الزام میں زمیندار سمیت 3 ملزمان کا غریب اور مسکین شخص پر بہیمانہ تشدد ، ظالم ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج ، مزید تفتیش جاری

ظاہر پیر : ویلڈن ایس ایچ او ظاہر پیر جام آفتاب آخر کار چوری کا الزام لگاکر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم میاں ﷲ دتہ بھی گرفتار ہوگیا. تھانہ ظاہرپیر کی حدود میں چوری کے الزام میں ایک شخص کو باندھ کر تشدد کرنے کا معاملہ ، ایس ایچ او ظاہرپیر نے مقدمہ درج مرکزی…

Read more

لاہور : پنجاب بھر کے ڈویژنوں کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور : پاکستان کا صوبہ پنجاب 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 156 تحصیلوں پر مشتمل ہے ۔ ضلع کوٹ ادو اور تحصیل چوک سرور شہید بھی نئے نوٹیفکیشن میں شامل کر دئیے گئے ۔ لاہور ڈویژن کے 4 اضلاع، لاہور، قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب کی 22 تحصیلیں ہیں ۔ گوجرانوالہ ڈویژن کے 3 اضلاع گوجرانوالہ…

Read more

چاول کے فوائد ۔۔۔۔۔ انتخاب و پیشکش : شاہد انور ۔ گجرات

چاول دنیا بھر میں استعمال ہونے والا ایک بنیادی غذائی اناج ہے، جو لاکھوں افراد کی روزمرہ خوراک کا حصہ ہے۔ یہ جنوبی ایشیا، مشرقی ایشیا، اور دنیا کے دیگر خطوں میں خاص اہمیت رکھتا ہے اور ایک متوازن غذا کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ چاول نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ جسم…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds