تازہ ترین

آج کا اخبار

اسلام آباد : تمام ملک کے تاجران سن لیں ہم احتجاج ہڑتال سے پریشر میں آنے والے نہیں ہیں ، حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، کوآرڈینیٹر وزیراعظم

لسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔اس حوالے سے جاری کردہ بیان میں احسان افضل نے کہا کہ ہم مذاکرات سے نہیں بھاگیں گے لیکن تاجروں…

Read more

لاہور : بلوچستان میں ایک ہی دن میں کئی خوفناک دہشت گرد حملوں میں 40 سے زائدافراد کی شہادت انتہائی ہولناک ہے ؛ شجاع الدین شیخ

لاہور : بلوچستان میں ایک ہی دن میں کئی خوفناک دہشت گرد حملوں میں 40 سے زائدافراد کی شہادت انتہائی ہولناک ہے ۔یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی ۔ اُنھوں نے کہا کہ 26 اگست 2024ء ملکی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا…

Read more

میاں چنوں : وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکم

میاں چنوں : وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے چک 101/15 ایل میاں چنوں میں بجلی سسٹم اپ گریڈ کرنے…

Read more
No image

سفیدہ درخت کے نقصانات۔۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔عامر رضا گوندل ۔۔۔۔۔ پیشکش ؛ انعام اللہ گھمن ۔ گجرات

میری بطور کسان ذاتی تحقیق کیمطابق سفیدے کے درخت کے فصلوں ، پرندوں ، اور دوسرے درختوں کیلئے بے پناہ نقصانات ہیں۔ پرندےسفیدہ درخت آج سے تقریباً 20 سال پہلے ہمارے ضلع سرگودھا میں بطور درخت آیا اور لوگوں نے لگانا شروع کیا۔جیسے ہی یہ درخت زمینوں پر لگنا شروع ہوا بہت سارے ایسے پرندے…

Read more

اسلام آباد : ایل ایم کے ٹی نے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکے آپریشنز دوبارہ جیت لیے

اسلام آباد : ایل ایم کے ٹی نے اگنائٹ کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹرزکو پشاور اور کراچی میں جا ری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اس کے بعد ایل ایم کے ٹی سے چلنے والے این آئی سی ایس کی تعداد تین ہو جا ئے گی ۔ کمپنی پاکستانی کاروباریوں کو بااختیار بنانے…

Read more

لاہور : اسماعیل ہنیہ کی شہادت پوری اُمت مسلمہ کے لیے بڑا بھاری نقصان ہے۔انا للہ و انا الیہ راجعون ! شجاع الدین شیخ

لاہور : اسماعیل ہنیہ کی شہادت پوری اُمت مسلمہ کے لیے بہت بڑا نقصان ہے انا للہ و انا الیہ راجعون! یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر 2023ء کو فلسطینی مسلمانوں کے خلاف شروع کی گئی بدترین اسرائیلی درندگی میں جہاں عام…

Read more

اسلام آباد : اگلے تین دن میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستان کے متعدد علاقوں کے لیے شدید موسم کا الرٹ جاری کیا ہے، جس میں اگلے تین دنوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ الرٹ میں آزاد کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ، اور گوجرانوالہ ڈویژن شامل ہیں، پوٹھوہار، مردان، لاہور، فیصل آباد،…

Read more

اب واٹس ایپ بغیر انٹرنیٹ کے چلے گا

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اس بار انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کے استعمال سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں آئی فون کے ائیر ڈراپ جیسے فیچر کا اضافہ…

Read more

اسلام آباد : 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفیکیشن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ…

Read more

کراچی : ملک بھر کی اجناس منڈیوں کا دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف جہدوجہد کا اعلان

کراچی : پاکستان بھر کی اجناس منڈیوں کے صدور نے دالوں اور چاول پر ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام اور ایس پی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے مطابق جوڑیا بازار میں اجناس منڈیوں کے تاجروں کا مشترکہ…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds