گجرات : یومِ عاشورہ کے موقع پر شاہد اختر چوہدری صدر اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مغل گجرات یونین آف جرنلسٹسنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی لازوال قربانیاں ہمیں احکام الٰہی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا عظیم درس دیتی ہے۔…
بھمبر : ضلع بھمبر میں محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی اقدمات کئے گیے تھے کنٹرول روم میں مؤثر مانیٹرنگ اور فورس کی جانب سے پٹرولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ محمد نصیر خان انچارج سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع بھمبر،خواجہ عبدالقیوم ڈی ایس پی نے بتایاکہ افسران بالا کی ہدایات و میٹنگز میں کئے گئے فیصلہ جات…
سماہنی : چیئرمین احتساب بیورو کی ہدایت پر انکوائری ٹیم نے سماہنی واٹرسپلائی سکیم منصوبے کی پڑتال کا منصوبہ مکمل نہ ہونے اور بے ضابطگیوں کی شکایات پرانکوائری ٹیم نے رپورٹ مرتب کر لی، محکمہ پبلک ہیلتھ کے زیر انتظام ٹاون ایریا سماہنی میں 33 کڑوڑ روپے کی خطیر رقم سے واٹر سپلائی سکیم منصوبہ…
بھمبر : مچھٹ تا ٹریام 1.50کلومیٹرروڈ پر اسفالٹ ڈالنے کا آغازکردیاگیا۔یو سی چیئرمین نے کہاکہ وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں مچھٹ تا ٹریام 1.50کلومیٹر روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع ہوگیا۔جس کی مدت تکمیل 2 سال تھی لیکن تین ماہ کے قلیل مدت میں کام مکمل ہونے کے…
بھمبر : ڈیوٹی مجسٹریٹ بھمبر قیصرمحمودشمس نے ہمراہ پولیس بازار کی پٹرتال کی انہوں نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ وسب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبھر کے احکامات کی روشنی میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت بھمبر بازار کی پڑتال کی گئی ہے خلاف ورزی کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کو نقد جرمانے عائد کیے…
بھمبر : ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کی سربراہی میں پولیس مجسٹریٹس وعسکری حکام کے علاوہ ٹریفک پولیس ریسکیو محکمہ صحت جملہ سرکاری اداروں نے فلیگ مارچ میں حصہ لیا مارچ کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کو احساس تحفظ دلانا تھا ڈی سی آفس سے شروع ہونے والے محرم…
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ گجرات محرم الحرام کنٹرول روم کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ضلع انتظامیہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی، اور عاشورہ کے جلوس کے…
چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی گجرات کا پہلا اجلاس، ترقیاتی سکیموں پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا گجرات میں چڑیا گھر اور ڈنگہ میں عالمی معیار کا اسٹیڈیم بنانے کا اعلان لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس گجرات…
پولیس فورس کے ساتھ ساتھ رینجرز، پاک فوج کے جوان بھی سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے، تمام جلوسوں مجالس کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کی جائے گی،تمام ایمرجنسی ادارے الرٹ رہیں گے ۔ اجلاس کے دوران افسروں کو احکامات اسسٹنٹ کمشنرز بلال زبیر، زوہیب ممتاز، محمد اکمل، سی ای او…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈی پی او مستنصر حسین باجوہ کے ہمراہ کورامن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ، صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی، سید الطاف عباس کاظمی، میر جواد جعفری، حکیم جواد الرحمن، سید ضیا اللہ شاہ بخاری، چوہدری صفدر وڑائچ،خادم علی خادم، منور…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes