گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے زیر تعمیر ماڈل ای- رجسٹریشن سینٹر اور گجرات سرگودھا روڈ بحالی منصوبہ گجرات شہر تا منگوال سیکشن کا دورہ کیا ، ایکسیئن بلڈنگز محمد باسط، ایکسیئن ہائی ویز محمد آصف نے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اراضی ریکارڈ سنٹر سروس موڑ اور گجرات تا منگوال…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے نابینا اطفال چاہ بڈھے گجرات اور گورنمنٹ مس فاطمہ جناح ایم بی ماڈل گرلز ہائی سکول گجرات کا دورہ کیا، سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد، رخسانہ قدیر ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اسکولز کے مختلف…
13جولائی1931 جب سری نگر سنٹرل جیل کے دروازے پر ایک غیر ریاستی نوجوان عبدالقدیر خان کی گرفتاری کے خلاف اور رہائی کے لئے احتجاجی دھرنے پر فائرنگ ہوئی۔ اس واقعے میں 22کشمیریوں نے ایک بعد ایک نے جانیں دے دیں ۔ کشمیری اسے “یوم شہداء “کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ عبدالقدیر خان افغانستان سے…
لاہور : پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے جب کہ 200 سے زیادہ اور…
لاہور : حضرت عمر فاروق ؓ کے دورِ خلافت میں عالمی سطح پر اسلام کے غلبہ کا آغاز ہوا۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت کا دن ہے۔ حقیقت یہ…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ کمرشل مقامات سے ڈینگی لاروا ملنے پر 2 مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرویا گیا ہے، ڈینگی کی روک تھام کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، بارش کے موسم میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں، محکمہ صحت و الائیڈ ڈیپارٹمنٹ ڈینگی سرویلنس احسن…
گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے جناح چوک ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا، بارش کے پانی کے نکاس کے عمل کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر سے پانی کے نکاس کا عمل جاری ہے، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پوری استعداد کے ساتھ…
راجن پور : ڈی ایس پی علی پور چوہدری فیاض الحق کو اچانک دل کا شدید اٹیک جن کی ملتان پرویز الہی دل ہسپتال میں ہاٹ سرجری خیریت سے کامیاب کر لی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ تحصیل علی پور پر صبح سویرے سوئے ہوئے تھے کہ اچانک دل…
ڈیرہ غازیخان : ہمارے بہت ہی قابل احترام لاکھوں نوجوانوں کے دلوں کے ترجمان مرکزی صدر جمعیت طلباء اسلام پاکستان ہدایت اللہ پیر زادہ قائد محترم مدظلہ کے ہاتھوں رکن سازی فارم فل کر کے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر چکے ۔ ان کے ساتھ تنظیمی اور ذاتی معاملات پر ہمیشہ مشاورت رہی…
یوم عاشور 10 محرم الحرام بمطابق 17 جولائی 2024ء بروز بدھ کو ہو گا کوئٹہ : ماہ محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بمقام دفتر ڈپٹی کمشنر کچہری روڈ کوئٹہ میں…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes