تازہ ترین

آج کا اخبار

گجرات : گجرات کے چوراہوں پر اوباش موٹر سائیکل سواروں کا راج ، باپ کمائیوں پر پلنے والے ان منہ زور اوباشوں کی وجہ سے شریف النفس شہریوں کا سڑکوں پر گزرنا محال ہوگیا

گجرات : گجرات کے چوراہوں پر اوباش موٹر گجرات : گجرات کے چوراہوں پر اوباش موٹر سائیکل سواروں کا راج ، باپ کمائیوں پر پلنے والے ان منہ زور اوباشوں کی وجہ سے شریف النفس شہریوں کا سڑکوں پر گزرنا محال ہوگیا ، خواتین اور بزرگوں کا بھی کوئی لحاظ نہیں کیا جاتا شہر گجرات…

Read more

لاہور : معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اپنے فرزند فارق نائیک کے ہمراہ قرآن اکیڈمی لاہور کا دورہ

لاہور : معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے فرزند فارق نائیک کے ہمراہ قرآن اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔بانئ تنظیم اسلامی اور صدر مؤسس مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور، ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادوں اور تنظیم اسلامی و انجمن خدام القرآن لاہور کے مرکزی ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید…

Read more

لاہور : صہیونیوں نے گزشتہ ایک برس کے دوران غزہ پر مسلسل وحشیانہ بمباری کرکےاپنا حقیقی شیطانی چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ؛ شجاع الدین شیخ

اسرائیلی درندگی کے خلاف مسلم ممالک کا عملی اقدام نہ کرنا انتہائی شرمناک ہے ؛ امیر تنظیم اسلامی لاہور : صہیونیوں نے گزشتہ ایک برس کے دوران غزہ پرمسلسل وحشیانہ بمباری کرکے اپنا حقیقی شیطانی چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ اسرائیلی درندگی کے خلاف مسلم ممالک کا عملی اقدام نہ کرنا انتہائی شرم ناک…

Read more

کراچی : پرواز کے لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل کارگو ڈپارٹمنٹ میں دھویں کی نشاندھی کرنے والے اسموک الارم بجنے کا واقعہ

کراچی : فلائی جناح کے ترجمان نے گزشتہ روز 23ستمبر 2024کو کراچی سے لاہور جانے والی پرواز 9P846 پر اسموک الارم بجنے کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پرواز کے لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل کارگو ڈپارٹمنٹ میں دھویں کی نشاندھی کرنے والے اسموک الارم بجنے کا واقعہ…

Read more

گجرات : گجرات کی مشہور ومعروف اہم گزرگاہ کریکاں والا چوک عرصہ دراز سے بلدیہ عظمیٰ گجرات کی توجہ کی منتظر

عین مسجد کے دروازے کے سامنے گٹروں اور نالیوں کا گندہ پانی انتظامیہ کی اسلام پسندی کو بخوبی عیاں کررہا ہے گجرات : گجرات کی مشہور ومعروف اہم گزرگاہ کریکاں والا چوک عرصہ دراز سے بلدیہ عظمیٰ گجرات کی توجہ کی منتظر ، عین مسجد کے دروازے کے سامنے گٹروں اور نالیوں کا گندہ پانی…

Read more

اسلام آباد : ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتمام پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے تعلیمی میلے کا انعقاد

اسلام آباد : ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز کے زیر اہتما م پا کستان میں ملائیشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی جانب سے تعلیمی میلے کا انعقاد ، ایونٹ میں پاکستانی طلباء اور ان کے والدین کو ملا ئیشیا کی سرکردہ یونیورسٹیو ں کی جانب سے پیش کیے جانے وا لے تعلیمی پروگراموں سے آگاہی فراہم کی…

Read more

کراچی: آج 12ربیع الاول کو کون کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟

کراجی : میں آج 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر 2 جلوس کل دوپہر ڈھائی بجے اور ایک جلوس 3 بجے برآمد ہو گا، پہلا جلوس کھارادر مسجد سے شروع اور مسجدِ گلزار حبیب پر ختم ہو گا۔ دوسرا جلوس میمن مسجد سے…

Read more

نئی دہلی : پیغمبراسلام ﷺ نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا؛ مودی

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر پوری دنیا اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ “پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے پُرمسرت موقع پر، میں اپنے تمام…

Read more

گجرات : چند منٹ ہونے والی بارش نے شہر گجرات سمیت میونسپل کارپوریشن گجرات کو بھی ڈبو کر رکھ دیا ۔۔۔۔۔ عرصہ 77 سال گزرنے کے باوجود اس دوران کھربوں روپے کے کرپشن شدہ فنڈز لگائے جانے کا منہ بولتا ثبوت

گجرات : چند منٹ ہونے والی بارش نے شہر گجرات سمیت میونسپل کارپوریشن گجرات کو بھی ڈبو کر رکھ دیا ۔۔۔۔۔ عرصہ 77 سال گزرنے کے باوجود اس دوران کھربوں روپے کے کرپشن شدہ فنڈز لگائے جانے کا منہ بولتا ثبوت . تفصیلات کے مطابق آج تقریباً ڈھائی بجے دوپہر شروع ہونے والی بارش جو…

Read more

This will close in 45 seconds

This will close in 38 seconds

This will close in 30 seconds

This will close in 20 seconds