قوانین مرتب کرنے کے لیے ورچوئل ایسٹس بل 2025ء زیر غور لایا جائے گا اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کی ریگولیشن متعارف کروانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کیلئے جلد قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔ نیوز ڈاٹ ایس پی نیوز ٹی وی…
گجرات : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر 12 سے 15 جنوری کے دوران موسم کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ماہرین موسم کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں ، معمول کے مطابق ماہ جنوری سرد ترین مہینہ ہوتا ہے،عوام الناس سے گزارش ہے کہ…
گجرات : 12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہوسکتی ھے۔۔۔۔جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔۔۔۔گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور…
اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے فلسطین : غزہ میں حماس کی اسرائیلی فوج کی چھاپا مار ٹیم کے ساتھ گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تازہ جھڑپ غزہ کے علاقے بیت حنون میں ہوئی۔ جس میں اسرائیلی…
ملزم نے سابق بیوی اور بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی لاہور : میں سابقہ بیوی اور بچوں کو جلانے کی کوشش کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق غازی آباد سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے بتایا کہ سابقہ شوہر مسلسل ہراساں…
ملزمان تھانہ کے پیچھے سے سیڑھی لگا کر تھانے میں داخل ہوئے تمام تھانیداروں کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں فیصل آباد : الصبح تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر نا معلوم مسلح ملزمان نے حملہ کیا جس کے نتجے میں فائرنگ سے حوالات میں بند تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا کزن…
سانس سے متعلقہ متعدی بیماریوں کی نگرانی کی جاری کوششوں کے دوران دونوں کیسز کی تشخیص کی گئی، مرکزی وزارت صحت بھارت بنگلورو : بھارت کے شہر بنگلورو ایک اسپتال میں دو شیر خوار بچوں میں کورونا جیس علامات والے وائرس ہیومن میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی) کی تشخیص ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے…
کراچی : ملک میں ہر روز مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔معاشی حالات اس حد تک خراب ہو چکے ہیں کہ عوام ذہنی مریض بن چکی ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکمران اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہے ہیں۔ منتخب ہونے…
کراچی : مزدور رہنمالیا قت علی ساہی ڈیموکریٹک ورکرز فیڈریشن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سیکریٹری جنر ل نے حکومت کی طرف سے مہنگائی کم ہونے کے دعوؤں پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہ دعوے بیوروآف شماریات کی رپورٹ کی بنیاد پر کر رہی ہے جو کہ درست نہیں ہیں اس پر کبھی…
اسلام آباد : وزیر دفاع اور سینئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے مذاکراتی کمیٹیوں پر کوئی دباو نہیں ہے جبکہ مذاکرات پر اس وقت تک کوئی حوصلہ افزا پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ وزیر دفاع اور سینئر رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے…
جملہ حقوق محفوظ ہیں | Powered by WordPress | Theme by TheBootstrapThemes